کوئی ہمارا بھی تھا 😁😁
خدا جانے کب کی بات ہے
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜
My Attitude
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے,,,,!!
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
قبول صرف ایک دُعا ہو جاےْ
تمہارا میرے ساتھ نکاح ہو جاےْ
Hahahah Reaalllly
ماہی آوے گا تے میں پیزہ بناواں گی
اوہنوں گَلاں وچ لا کے سارا میں آپ ہی کھا جاواں گی
Very Funny Hhhaha
سرگودھا میں 29 سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آ کر پنکھے میں رسی ڈال کر اُسے اُتار کر بیچ ڈالا
😂
قتل کرنا ہے تو نظر سے کر تلوار میں کیا رکھا ہے
,
سفر کرنا ہے تو رکشہ میں کر کار میں کیا رکھا ہے
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی جہاں بریانی آلو والی ہو وہاں ہم رُکا نہیں کرتے
اُکسا رہا ہے ملنے کو موسم بہار کا
پر دل میں خوف ہے ترے ابا کی مار کا
بھائ بھی ترے دوش ہیں خونخوار شکل کے
اک دو نہیں گینگ مکمل ہے چار کا
Hhhhh Very Funny Post
ادھر جھپٹے ادھر پلٹے اُسے پکڑا اُسے جکڑا
لہو کو گرم رکھنے کے بہانے ہیں اُڑانوں میں
ہر اک لڑکی نظر آتی ہے اُن کو فاختہ جیسی
"عُقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں"
THAT'S WRONG YE NHI HONA CHAYIE
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain