Damadam.pk
Shaerni's posts | Damadam

Shaerni's posts:

Shaerni
 

یسے تو انسان خاک ہیں
پر الفاظوں میں آگ لیے پھرتا

Shaerni
 

ٹھکانہ قبر ہے تیرا، عبادت کچھ تو کر غالب
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی گھر نہیں جاتے

Shaerni
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

Shaerni
 

💔کبھی جو سامنا اُن کا ہُوا تو کہہ دیں گے💔
💔محبتوں میں جو ہاریں وہ مر نہیں جاتے 💔

Shaerni
 

آپ کی لائف میں ☺کوئ ایسا ہے 😑
جو صبح جاگتے ہی😍
آپ کی بعیزتی کرتا ہے😂😂🙉🙊🙅

Shaerni
 

لمبی لمبی چھوڑے بغیر بتاؤں 😬😬
کبھی لاہور دیکھا ہے 😂🙊🙄

Shaerni
 

اس کو بھی چھڑ چھاڑ........ کا انداز آ گیا
دیکھا مجھے تو جان کے انگڑاٸی لی گٸی

Shaerni
 

خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے .🎵🎸🎹🎸*
*جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا😂😛😜*

Shaerni
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Shaerni
 

ہم۔بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 😍
گرمی بہت تھی 😜 ٹھنڈا پی کے واپس آگئے 🙆

Shaerni
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے
وہ چلتا تھا میرے ساتھ لیکن کسی اور کی تلاش میں

Btao sab😊
S  : Btao sab😊 - 
Wah g wah kia bat hy shaerni🤗🤗👈🏻
S  : Wah g wah kia bat hy shaerni🤗🤗👈🏻 - 
Wah shaerni kia bat hai tari👏🏻👏🏻👏🏻
S  : Wah shaerni kia bat hai tari👏🏻👏🏻👏🏻 - 
Funny joke
S  : Aisa nahi kartay shaerni😉😇🤪 - 
Sai kiya shaerni aisa hi hona chahiye🤠🤠👈🏻
S  : Sai kiya shaerni aisa hi hona chahiye🤠🤠👈🏻 - 
Social media post
S  : Ye shaerni ki post hain aam bat nahi🤠🤠 - 
Kia bat hy teri shaerni🤠🤠👈🏻👈🏻
S  : Kia bat hy teri shaerni🤠🤠👈🏻👈🏻 - 
Funny joke
S  : Hahaha😂🤣😅😜😝dekh lo shaerni apni awam k kia banay ga🤠🤠 - 
Funny joke
S  : Hahaha🤭🤭shaerni ye m kia son rahi ho🤪🤪 -