😅😅😅😅😅😅 کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سبھی عورتوں سے ڈر لگتا ہے شادی شدہ لڑکا: کرلے بیٹا پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا باقی سب اچھی لگیں گی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2020 کی زبان☄☄........😆😆😆 لڑکا:کیا کل رات تم پارٹی میں تھی لڑکی: 🐘 لڑکا: یہ کیا ہے!!! لڑکی: ہاں تھی. لڑکا: 😒 کیا تم نے وہاں پر دارو پی؟ لڑکی: 🔨. لڑکا: اب یہ کیا ہے؟ لڑکی: ہا تھوڑی .😁😁😁😁😁 لڑکا: کتنی پی تھی...