جس رب نے حضرت موسیٰ کو پانی سے اور حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا تھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا انشاء اللہ💯
جن کا نام نہیں ان سے معذرت 🙈🙈🙈😂
سمارا خان کتنی خوبیاں ہے تم میں
تیرا چہرہ حیا کے جیسا ہے
مسکرانا دعا کے جیسا ہے..😍
نیلی آنکھیں ہیں رابعہ جیسی
گنگنانا آرزو کے جیسا ہے..😍
ماسک کی دکانوں پررش لگاھے.مگر مسجدیں اب بھی ویران پڑی ہیں😥 غافل انسان اللہ کےدر پر آٶ جسکے پاس ہر مرض کی شفاھے.!!!
مجھے میٹھے کریلے؛گرم قلفی، ابلی ہوئی چاکلیٹ،سپائیسی آئیسکریم،اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے😋😁😂
اور آپ کو؟
ki Baatein💏
مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂
❣
باباجی کہتے ہیں پتر اگر کروناوائرس
میں دم ہے تو ہمارا بھٹو مار کے دیکھائے 😏😏
صرف تيرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے ھيں
ورنا جو ھمارا دل جلاتے ھيں ھم ان کا شهر جلا ديتے ھيں🔥.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain