میرا جسم۔۔۔۔میرے اللہ کی امانت
میری چادر۔۔۔۔میری عزت
میرا گھر۔۔۔۔میرا تحفظ
میری چار دیواری۔۔۔۔میری سلطنت
میں مسلمان ہوں یہ میری شان ہے😍♥️
یہ ٹیلینٹ بھی صرف پاکستانی قوم میں ہی پایا جاتا ھے کہ😋
دروازے پر پوچھو
کون ؟ 🤔🤷🏻♂
تو جواب ملتا ہے :
میں 🙄🙋🏻♂
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے .....
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے ....
😁😁😂😂😂
تم اب اداس جو بیٹھو گے سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تونہیں
•┈┈┈۰۰۰┈┈••✦✿✦••┈┈۰۰۰┈┈┈•
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
ادھر تکنے ادھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ھے💕💞
جب بارش میں بوندا باندی ہوتی ہے
تو پتا کیسے چلتا ہے کے بوندا کونسا ہے اور باندی کونسی،🤔🤔🤔🤔
تیرے عیبوں کو بےعیب دیکھا .......!!!!
میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا.
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔💔💔💔💔
آج بارش بھی تیرے درد جیسی ہے
ہلکی ہلکی ہے اور ھوتی جا رہی ہے۔