Damadam.pk
ShahZain_16's posts | Damadam

ShahZain_16's posts:

ShahZain_16
 

Not Happy.j2

.l5.l5.l5★____★
S  : .l5.l5.l5★____★ - 
ShahZain_16
 

Whatever you do, good or bad, people will always have something negative to say!

ShahZain_16
 

خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے.a5.a6

ShahZain_16
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄.a5

S  : تیرے وجود سے ہیں' میرے کپ میں رونقیں ساری' تیرے خیال کے بغیر ہم چائے - 
ShahZain_16
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝

ShahZain_16
 

وہ جو میرے سینے پہ سونے کی ضد کرتے تھے.
آج کہتے ہیں ہاتھ چھوڑ دو میری عزت کاسوال ھے.

ShahZain_16
 

میں چاہتا تو اس کو کب کا منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں بدل گیا ہے!!!💔🔥

ShahZain_16
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک

ShahZain_16
 

اﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ.a5

ShahZain_16
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥❗
""🔥

ShahZain_16
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔💯🔥🔥
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔😘😙🔥

ShahZain_16
 

بڑا شوق ہے نہ تمہیں احساس دلانے کا !
آبیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تو نے .. ❤
- 🙂🥀'

ShahZain_16
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے....!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے....

ShahZain_16
 

فین تو ہمارے بھی ہیں 😌
لیکن سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے
ہیں🙊😜
#Aadii ♡

ShahZain_16
 

جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
#Aadii🔥

ShahZain_16
 

سب شکوے، شکایتیں، ناراضگیاں اور اسطرح کے سب کھیل بس اسی وقت تک ہیں جب تک سانسیں ہیں۔
سانسیں ختم ہر کھیل ختم 💯🙂
Aadii 🖤🥀

ShahZain_16
 

اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
Aadii 🔥😍

ShahZain_16
 

لفظوں سے حکومت کرتے ہیں دلوں کی ریاست پہ۔
ہم وہ نوابزادے ہیں جن کو لشکر کی ضرورت نہیں😎❤️
Aaddii ❤