الوداع کہہ کر جب _____رابطے منقطع کیے جاتے ہیں ،تو راحتیں بھی دل کو الوداع کہہ کر رخصت ہو جایا کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔🔥💯
Aadii 💔
آجکل ہم تمہیں یوں ڈھونڈتے ہیں...😷
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں...♥
♥️
❤🥀ہر شام یہ کہتے ہو ___ کہ کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام _______ جس شام ملیں گے🥀❤
❤🥀اچھا نہیں لگتا مجھے _______ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے __ کہ کل شام ملیں گے🥀❤
Aadii❤
مجھے تمہارے بغیر سانس نہیں آتی 😍❤
آئی لو یو میری ناک 😂😛
#Aadii 😉
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے 🖤🍃
#Aadii🔥
کــــــمال ہےناـــــــــــــــ!!😊😍
سانسیس میری،💓💓
زندگی میری،💞
مُحبت بھی میری،
پرہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے.....!!
ضرورت تیری ــــــــــــ!!🙈😍❤
@💕
🐲وفا کرتے کرتے بےوفا ہوگئے🐲
🐲نہ جانے کس کی نظر لگی ہم تم سے جودہ ہو گئے
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
#Aadii💕
آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں.💞
کل مجھے ایک لڑکی کہتی👩🦳 میں تمہیں 50 کا لوڈ کروا دوں گی💪 بدلے میں تم مجھے ہر پوسٹ پر پری کہنا😂🙈😁😁
😝😜😛
ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں،ازالے بھی ممکن ہیں ❤️
جسے ہم سے شکایت ہو،اُسے کہنا ملے ہم سے۔😊
Friendship to friendship
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی۔۔۔۔❣
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا۔۔۔۔❣
😓Missing someOne💞 Special
تو نے ہی تو بولا تھا نا کہ میری پوسٹس اچھی ہوتی ہیں...😒
اب آنکھوں کو مت ڈھانپ مجھے پیکج کروا کے دے😂😂😂🙈
کسی نے سوال کیا دنیا کا سب سے "حسین لمحہ" کونسا ہوتا ہے
جواب ملا جب امتحان کے دوران آپ اپنے دوست کی طرف دیکھیں اور وہ پہلے سے ہی آپ کو دیکھ رہا ہو۔
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain