ہم لوگ اُسی سائل کو جِھڑک دیتے ہیں جِسے ہم دیتے کُچھ نہیں، ایک تو اُس کی مدد نہیں کرتے دُوسرا اُس کی تذلیل کرتے ہیں، اور تیسرا اُس غرور کا اِظہار کرتے ہیں جو ہمیں اپنے مرتبے پر ہے...🙂🖤 اللہ حافظ 🤍😊 "شاہ_میر"🔥🖤
ایک طرف سے آنے والی چیزیں تکلیف دہ ہوتی ہیں، جیسے: انتظار کرنا جب کہ دوسرا سو رہا ہے۔ آپ فکر کریں اور دوسرا ہنسے۔ اور لکھتا ہے اور دوسرا نہیں پڑھتا اور آپ محبت کرتے ہیں اور دوسرے کو پرواہ نہیں ہے۔ "شاہ_میر"🔥🖤