اگر کوئی سائیکالوجسٹ ہوتا، تو یقیناً وہ میری یہ سب تحاریر پڑھ کر بتاتا، اور کہتا کہ نفسیات کہتی ہے. میرے لکھے ہوئے الفاظ اِس بات کی دلیل ہیں، کہ😕 انہیں لکھنے والا اندر سے مر چُکا ہے....!😕🫀 "شاہ_میر"
محبت کا تقاضا غربت یا عمر سے نہیں ہوتا . محبت رنگ، روپ ،نسل نہیں دیکھتی محبت جس شخص سے ہوجاے اس کے نزدیک دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص🤍✨🫀🙂💯🌸 "شاہ_میر"🔥🖤
اگر تم مجھ سے محبت نہ بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میری فریفتگی کا عالم کیا ہوگا ؟ "شاہ_میر"🔥🖤