اہل محشر میں جب تمام لوگ حوروں کو دیکھ کر لپکیں گے اور تمہاری سانولی صورت کو کوئی نا دیکھے گا میری جانم یقین رکھنا کہ ہجوم کو چیرتے ہوئے میں تمہاری طرف ضرور آؤں گا. کہ میری محبت میرا عشق میرا جنون صرف تم ہو اور کوئی چاند سا ہوکے پورا چاند ہو جانم میرا دل ہمیشہ تمہاری محبت میں گرفتہ رہے گا🫀✨🥺🌸🤍 "شاہ_میر"🔥🖤