سونے سے پہلے اپنے پاس مُیسر خُوبصورت چیزیں پہنیں، خُوشبو لگائیں، اور اپنے کمرے کا ماحول اچھا کر لیں...!! کیونکہ خواب میں آنے والے کُچھ لوگ حقیقت میں مِلنے والے لوگوں سے زیادہ مُحبت کے مُستحق ہوتے ہیں...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
اچھے برنڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں۔ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہیں۔🦋 اللہ حافظ 🥀🤍 "شاہ_میر"🔥🖤