*کبھی کبھی ہم لوگ ایسی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں کہ اُس اذیت کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن لگتا ہے ۔🙂💔*
"شاہ_میر"🔥🖤
میں بس اِتنا جانتا ہُوں...!!
اُس سے بات کرتے ہُوئے میرے دل کی ڈھڑکنیں میرے بَس میں نہیں رہتیں باقی کوئی شخص ایسا نہیں ہے جو میری دل کی ڈھڑکنوں میں اِرتعاش لا سکے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤



جنہیں کھونا نہیں چاہتا ان سے
کبھی ناراض نہیں ہوتا چاہے میری
جیت ہو یا ہار🤍😊
"شاہ_میر"🔥🖤
کیسے میں تمہیں سمجھاؤں ؟؟
کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم ،،
اگر تم سمجھو تو فاصلے تو قدموں کے ہیں صرف پر ہر وقت دل میں بستے ھو تم ___,🧡
"شاہ_میر"🔥🖤











تُمہارے بدل جانے کا احساس تو مُجھے اُسی دن ہو گیا تھا، جِس دن میں نے تُمہیں کہا تھا میں ٹھیک ہوں...!!
اور تُم نے مان لِیا تھا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain