ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہو جائے، میری بھی ایک خواہش ہے وہ خواہش "تم ہو، تمہارا مل جانا ہے"۔ ❤️ "شاہ_میر"🔥🖤
محبت جیتنے کے لیے ان تھک زور لگانا پڑتا ہے لیکن جس سے محبت ہو وہ آپ کو تھکا کر ہرا جاتا ہے ….محبوب کا کوئی مقابلہ نہیں🌸🤍✨🥺 تو نے میرے جاناں کبھی نہیں جانا …عشق میرا درد میرا🌚🖤 "شاہ_میر"🔥🖤