Miss you, I miss you all the time!😥😓
"Shah_Meer"🔥🖤
دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے۔
"شاہ_میر"🔥🖤
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔
"شاہ_میر"🔥🖤
کوئی پہلو نکل کر آ بھی سکتا ہے محبت کا، تیری یاد میں دوبارہ چٹھیاں کھولیں گے، تیری باتیں دیکھیں گے۔❤️😊
"شاہ_میر"🔥🖤
تمہارے سوا کچھ اچھا بھی تو نہیں لگتا! 🤍✨🥺🌸
"شاہ_میر"🔥🖤
میری کوئی ناپسند بات ؟ کوئی گلہ؟ کوئی تجویز؟
"شاہ_میر"🔥🖤
تمہیں جنت کے علاوہ اور کہا رکھا جا سکتا ہے🤍🌸🫠
"شاہ_میر"🔥🖤
میں اُن میں سے ہوں، جو مرجاتے ہیں جب وہ محبت کرنے پر آتے ہیں۔" 🤍🥺🌸✨
"شاہ_میر"🔥🖤
کتنا سوچوں کہ___ محبت نہیں کرنی میں نے
پھر یہ سوچوں کہ ہائے کیا تجھ سے بھی نہیں؟؟❤🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں آپ کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤