Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

Shah__Meer
 

یہ کبھی نہ سوچو کہ تمھیں کھو کر وہ کسی دن ضرور پچھتائیں گے
وہ پچھتانے کے لیے تمھیں نہیں چھوڑتے
ان کا پلان پرفیکٹ ہوتا ہے ۔
____
وہ تمھیں چھوڑ دیتے ہیں
تاکہ تم ساری زندگی سمجھتے رہو
کہ کمی تجھ میں ہی تھی ۔
____
وہ تمھیں اتنے چھوٹے چھوٹے حصوں میں بانٹ دیتے ہیں کہ چیونٹیاں بھی تمھیں اپنی غار میں لے جاسکیں۔
____
وہ آتے ہی تمہارے دل پر قبضہ کرلیتے ہیں
تم پر تمھارے اپنے ہی کنویں کا پانی بند کریتے ہیں۔
____
وہ تم سے گلے ملتے ہیں
جیسے دیواریں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ایک کمرہ مکمل کرتی ہیں
پھر جب تم گہری نیند سو جاتے ہو
وہ اچانک اپنی دیواریں نکال کر کہیں بھاگ کھڑے ہوتے ہیں
اور آسمان دھڑام سے تمھارے سر پر آ گرتا ہے
"شاہ_میر"🔥🖤

محبت ایک بچگانہ عمل ہے، میچیورٹی اس کا سارا مزہ خراب کردیتی ہے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : محبت ایک بچگانہ عمل ہے، میچیورٹی اس کا سارا مزہ خراب کردیتی ہے..!! 🙂🖤  - 
Shah__Meer
 

میں نے کہیں سُنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو مگر مچھ کے آنسو ہوتے ہیں لیکن مُجھے لگتا ہے جب مرد روتا ہے وہ کرب کی اِنتہا پر ہوتا ہے کُچھ تو ضرور اُس نے ایسا کھویا ہو گا جو کبھی اُس نے سنبھال کر رکھا ہو گا کوئی تو خواب ہو گا جو اُس کی آنکھ سے ٹُوٹ کر بِکھرا ہو گا کوئی تو ایسا دُکھ ہو گا جو دل کو کِرچی کِرچی کر کے رُوح کو لہُو لہان کر گیا ہو گا کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا مرد مجبور نہیں ہوتا قصور عورت کا نہیں ہوتا...؟؟
کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے مرد بھی اِنسان ہے فرشتہ نہیں ہے کبھی دُکھ سے تڑپتے مرد کی سُرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا مرد درد میں کِتنا تنہا ہوتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں_🤍💯🌸🫀🥺✨۔۔۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

دل چاہتا ہے آج مہندی لگاؤں اور اس کا نام لکھوں ،
پھر سوچتا ہوں نام لکھنے سے وہ میری نہیں ہو جائے گی ۔"🙂
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

ﺗﺠﮭﮑﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ..!!
ﺗﺠﮭﮑﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﮑﻤﻞ ﺁﻧﮑﮭﯿں..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

مُمکن ہے وہ بُھول جائے مُجھے...!!
ہم نے قسمیں کہاں اُٹھائیں تھی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُمکن ہے وہ بُھول جائے مُجھے...!! ہم نے قسمیں کہاں اُٹھائیں تھی...🙂🖤  - 
طِب بہت ترقی کر چُکی ہے...!!
اِتنی کہ...!!
ایک کے جِگر کا ٹُکڑا...!!
دُوسرے میں پیوند کر دیتے ہیں...!!
دِل تک بدل دیا جاتا...!!
انسان نہیں تو...!!
جانور کا دِل نکال لیا جاتا ہے...!!
کیونکہ مقصد...!!
جان بچانا ہوتا ہے...!!
جہاں طبیب...!!
جان بچانے کو اِتنا کرتے ہیں...!!
وہیں پر...!!
کِسی بے چین زندگی میں رنگ بھرنے کو...!!
کِسی کا بس ایک "میسج" ہی کافی ہوتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : طِب بہت ترقی کر چُکی ہے...!! اِتنی کہ...!! ایک کے جِگر کا ٹُکڑا...!!  - 
محترمہ میری دل سے دُعا ہے کہ آپ کو وہ سب کُچھ مِلے جِس کے لیے آپ کو میری قُربانی دینی پڑی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : محترمہ میری دل سے دُعا ہے کہ آپ کو وہ سب کُچھ مِلے جِس کے لیے آپ کو میری - 
Shah__Meer
 

کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو..؟؟
آو میں سکھاتا ہوں, سب سے پہلے اسے یقین دلاؤ کہ تم ہمیشہ اسکے ساتھ رہو گے اسے اہمیت دو اور اس بات کا احساس دلاؤ کہ وہ تمھارے لیے بہت قیمتی ہے, جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے پھر چھوڑ دو اسے نظر انداز کرنا شروع کر دو اسے..!!
بات چیت مکمل ختم کردو..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

مرد کی مُحبت اگر دیکھنی ہے...!!
تو اُس کی سب سے بہترین مِثال یہ ہے...!!
کہ وہ ایک طوائف سے مُحبت کر کے بھی اُسے دنیا بھر کی پاک ترین عورت سمجھتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مرد کی مُحبت اگر دیکھنی ہے...!! تو اُس کی سب سے بہترین مِثال یہ ہے...!! کہ - 
وہ کہتی ہے..!!
میرے ہاتھوں پہ کسی اور کے نام کی مہندی ہوگی..!!
تو کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : وہ کہتی ہے..!! میرے ہاتھوں پہ کسی اور کے نام کی مہندی ہوگی..!! تو کیا یہ - 
میرے سارے خواب کِسی جوان بیوہ کی چُوڑیوں کی مانِند ٹُوٹ کر چَکنا چُور ہو چُکے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میرے سارے خواب کِسی جوان بیوہ کی چُوڑیوں کی مانِند ٹُوٹ کر چَکنا چُور ہو - 
مُجھے مایُوس آنکھوں کی نمی اچھی نہیں لگتی...!!
میرے کاندھے پہ سر رکھو، خسارے بانٹ لیتے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُجھے مایُوس آنکھوں کی نمی اچھی نہیں لگتی...!! میرے کاندھے پہ سر رکھو، - 
میں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمارے تعلق میں ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں کال کرنا تو دُور کی بات ایک میسج تک کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا کہ تُمہیں میسج کروں بھی یا نہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمارے تعلق میں ایک وقت ایسا بھی آئے گا - 
Shah__Meer
 

دُنیا بھر کے بھکاریوں میں سے سب سے زیادہ ہمدردی کے قابل وہ بھکاری ہے جس نے مُحبت کی بھیک مانگی اور دھتکار دیا گیا۔
"شاہ_میر"🔥🖤

مُبارک عیدیں اُن کو...!!
جِن کو تُم مُیسر ہو...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُبارک عیدیں اُن کو...!! جِن کو تُم مُیسر ہو...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

مُجھے دِلاسوں کی کمی اور صبرّ کی ہے تلقین...!!
عید یہ بھی گُزرے گی اُس کی اپنے کزنز کے ساتھ ۔۔🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

مُجھے کُچھ اور بھی غم دیکھنے ہیں...!!
تُمہارے غم سے کب چُٹھی مِلے گی...؟؟
میں اُس کی اِس دُعا سے ڈر گیا ہُوں...!!
کہ تُمہیں مُجھ سے بھی اچھی مِلے گی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

جو شخص تیری تصویروں پر مہک جائے...!!
سوچ تیرے دِیدار پر اُس کا کیا حال ہوگا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : جو شخص تیری تصویروں پر مہک جائے...!! سوچ تیرے دِیدار پر اُس کا کیا حال -