تقدیر کسی کو بھی برے دن نا دکھائے 🙏 ہوتے ہیں برے وقت میں اپنے بھی پرائے 😞 کیا پیار بھی دولت کا طلبگار ہوا تھا؟💔 اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا💛🥀 دل اسکی محبت میں گرفتار ہوا تھا🍂 "شاہ_میر"🔥🖤
جن کے دل ٹوٹے ہیں جن کے یار روٹھے ہیں وہ کیسے منائیں عیدیں او جن کی آنکھیں نم ہیں دل میں بڑے بڑے غم ہیں وہ کیسے منائیں عیدیں مبارک ہو تمہیں یہ خوشیوں والے دن ہمارے بن کاٹ رہے ہو یہ دن💔 "شاہ_میر"🔥🖤
تیری عیدیں مبارک ہو تمہیں کو__ میرا گلشن اجاڑا ہے کسی نے__ سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے__ مجھے لفظوں کی خوشبو آرہی ہے__ میرے خط کو جلایا ہے کسی نے__ "شاہ_میر"🔥🖤
پورے 30 روزے ، 5 جمعے ، پہلے روزے میں بارش ، پورے مہینے زبردست موسم ، بہترین رمضان..!! ماشاءاللّٰہ..!! اللّٰہ پاک ہم پہ ہر سال ایسا کرم کرے..!! 🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤