یہ زندگی جو مجھے ایک بار دی گئی تھی۔۔ سزائے موت مگر بار بار دی گئی ہے ۔۔ تمہارے ترک تعلق پہ یوں لگا ہے مجھے۔۔ میری نماز میرے منہ پے مار دی گئی ہے ۔۔🙏😓 "شاہ_میر"🔥🖤
ان لوگوں کی زندگی میں داخل نہ ہوں جنہیں آپ کی ضرورت نہیں ہے، اور اپنے آپ کو ان لوگوں پر مسلط نہ کریں جو آپ کو مسترد کرتے ہیں۔ عاجزی اور لطف اندوزی میں رہنے سے بہتر ہے کہ تکلیف برداشت کر لے۔"🥺💯🌸🫀✨🤍 "شاہ_میر"🔥🖤
جذبات وہاں ظاہر کرنا چاہئے جہاں اس کی قدر ہو ورنہ آنکھوں سے گرا آنسو بھی لوگوں کو پانی ہی لگتا ہے غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو🥺✨🤍🌸🫀 "شاہ_میر"🔥🖤
جب میں ہسپتال میں آخری سانسیں لےرہا ہوں تواچانک سےمیرے موبائیل پہ کال آئے ، اورکال اٹینڈکر کے، جب موبائل میرےکان کے ساتھ لگایاجائے ، تو آگےسےوہ بس اتناکہے کہ "سنو " "۔۔میں تم سے۔۔۔" اورساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پرمسلسل " ہیلو ،ہیلو، ہیلو"کہے ، تو کوئی اسےاتنا کہہ کر کال منقطع کردے کہ "Sorry,He is no more" اور پھراسے میری قبر تب تک نہ ملے ،جب تک اسکے سر کے بال ناسفید ہوچکے ہوں،کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزورہو گئی ہوں اور ہاتھ میں سہارے کے لئےلاٹھی پکڑ رکھی ہو پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں، عشق کرتی ہوں،مجھے معاف کردو ، میں نےتمہاری محبت کی قدر نہیں کی" اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،اسے جواب تک نا دوں۔ "شاہ_میر"🔥🖤
اذیت ! پتا ہے کیا ہے جو تم نے مجھے دی جب ماں پُوچھتی ہیں کہ بتاؤں ایسا کیا ہے ، تُمہارے دل میں جو دن بہ دن تمہیں کھا رہا ہے ! تب دل کرتا ہے کہ کاش،، ہم اپنا سارا دُکھ رو رو کر ماں کو سُنا سکتے ، لیکن ہم اک جھوٹی ہنسی ہنس کر کہتے ہیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے امی ..💔😥 "شاہ_میر"🔥🖤
لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صُورتوں میں دِکھاتے ہیں ایک یہ کہ جب اُنہیں معلوم ہو کہ وہ اپنا مطلب پُورا کر چُکے ہیں، اور دُوسرا جب وہ جانتے ہوں کہ وہ اپنا مطلب کبھی پُورا نہیں کر سکیں گے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے ایک طرف ہم کِسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دُوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہیں سر سے پاؤں تک سُرخ ہوجاتا ہے، کوئی ہماری قُربت کو ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دُور رہنا چاہتا ہے، کوئی اِنسان صِرف اچھا یا صِرف بُرا نہیں ہوتا، ہم کِسی کے لیے ایک مِثال اور کِسی کے لیے ایک سبق ہوتے ہیں...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
" کچھ خسارے روح میں ایک زہر سا گھول دیتے ہیں ، وہ روح کو ایسا بنا دیتے ہیں کہ وہ شکوہ اور گلہ کرنا ہی بھول جاتی ہے اور خاموشی کی وادیوں میں چلتی رہتی ہے، تنہا !! جیسے سرو کے سیاہ رو بلندوبالا درخت ہوں "شاہ_میر"🔥🖤