*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔
"شاہ_میر"🔥🖤
*پڑھ کر نام میری قبر کا 😢💔*
*تم ہنسنا بھول جاؤ گی 🙏💔*
"شاہ_میر"🔥🖤
🤍
ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں.
اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی.
نہ خوشی کے رنگ،نہ ہمدردی کے جملے،نہ محبت کے بول۔
آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں
يعنی پوری کائنات اُداس ہے۔💯🥺🌸🤍🫀✨
"شاہ_میر"🔥🖤
"میں آپکے ساتھ ہوں"
یہ لفظ جیسے بھی بولیں سوچ سمجھ کر بولیں، اِن لفظوں میں چھپائی سچائی روحانی خوشی کا باعث بنتی ہے اور اِن لفظوں کے پیچھے چھپا جھوٹ عمر بھر اذیت کا سامان بنتا ہے۔
"شاہ_میر"🔥🖤
یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسو بہنے ہی نہ دیتا۔💯🤍🥺✨🌸
"شاہ_میر"🔥🖤
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے..!!
کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں..!!
کُچھ اعتماد ، کُچھ دوستی ، کُچھ خوشیاں اور کُچھ ہماری زندگی..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

ایک دن تم نے کہا تھا کہ ہم صرف موت سے بچھڑیں گے، موت میں دیر تھی اور ہم بچھڑ گئے۔
"شاہ_میر"🔥🖤

قدرت نے محبت کو ایک ایسے احساس اور اپنائیت کے ساتھ جوڑ رکھا ہے کہ یہ پھر پوری زندگی انسان کا پیچھا کرتی رہتی ہے یا شاید قبر تک!🥺🫠🤍✨🌸🫀
"شاہ_میر"🔥🔥

بیٹھ کر سایہ ُگل میں میر، ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
"شاہ_میر"🔥🖤

محبت کرنے والے کم نہ ہونگے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہونگے
"شاہ_میر"🔥🖤
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں..!!
ان کی باتیں مان لینی چاہیئے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


توکل..!!
جب تمہیں یقین ہو جائے کہ اللہ کے فیصلے ہی ہمارے لیے بہترین ہے..!!
صبر..!!
کی حقیقت تو یہ ہے کہ جو ہوا اللّٰہ کی مرضی سے ہوا اور آگے بھی جو ہوگا اللّٰہ کی مرضی سے ہوگا..!!
شکر..!!
حالات جیسے بھی ہوں ہر وقت بس شکر ادا کرنا چاہیے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain