انسان کو ملنے کیلیے آنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ; مگر کچھ انسان کبھی نہیں جاتے' نہ سوچوں سے نہ خیالوں سے. وہ اعصاب پر حاوی رہتے ہیں. "شاہ_میر"🔥🖤
تمہاری کلائی میں پہنی گھڑی اور میرے دل کی دھڑکن میں ایک قدر مشترک تھی ،دونوں تمہاری نبض پہ چلتے تھے🌸❤️🫀✨🙂 "شاہ_میر"🔥🖤
محبوب کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپکو گلے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ ہوں۔ ❤️ "شاہ_میر"🔥🖤
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے۔ "شاہ_میر"🔥🖤
قدرت نے محبت کو ایک ایسے احساس اور اپنائیت کے ساتھ جوڑ رکھا ہے کہ یہ پھر پوری زندگی انسان کا پیچھا کرتی رہتی ہے یا شاید قبر تک! "شاہ_میر"🔥🖤
فقط شُکرِ خُدا ہے اور میں ہُوں 🌸♥️ "شاہ_میر"🔥🖤
وہ گھڑیاں جو تیرے سنگ سنگ گزاری ہیں..!! میں اپنی عمر بس وہی شمار کرتا ہوں..!! 🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤