بانو قدسیہ کہتی تھی " کسی کو محبّت میں چھوڑنا اُس کا قتل کرنے کے برابر ہے "
اور آج کل ہر تیسرا شخص قاتل ہے 💔💯😕🥀
"شاہ_میر"🔥🖤

کہتے ہیں محبت..!!
تین طرح کی ہوتی ہے..!!
ایک وہ..!!
جو آپ کو ملا اور بس قبول کر لیا..!!
یہ نصیب ہوتے ہیں..!!
.
دوسری وہ..!!
جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا..!!
یہ ہوتے ہیں مقدر..!!
اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے..!!
کہ آپ کو پتا بھی ہوتا ہے..!!
کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے..!!
پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا..!!
اسے کہتے ہیں عشق..!!
اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں ۔۔ کُچھ لوگ بھی۔ 🖤💯🙂🌸✨
"شاہ_میر"🔥🖤
آج کچھ آپ سنا دیں۔
Happy And Sad 😔
کوئی شعر نظم، غزل، کوئی اچھی بات یا جو دل چاہے۔ 🖤🫀🥺✨🌸
"شاہ_میر"😞😥






اِس پیج پر بہت ہی کم لوگ ہیں جو مُجھے حقیقتاً جانتے ہیں باقی سب بھی جانتے ہیں لیکن صرف میرا نام اور پتہ اِس کے علاوہ میرے بارے میں اور کُچھ نہیں جانتے اور نہ کبھی میں نے بتایا ہے تو باقی سب سے درخواست ہے کہ میرے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے آپ کے لیے یہ جان لینا بہت ضروری ہے کہ میں کون ہُوں...؟؟
اپنے زہن پر زور ڈال کر میرے بارے میں اِتنا مت سوچیں کیوں کہ مطلوبہ لڑکا آپ کی سمجھ سے باہر ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

آنے والی نسل یقیناً اپنی مُحبت پا لے گی کیونکہ؛ اُن کے والدین دِل ٹُوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے!🌸🤍🫠🫀✨
"شاہ_میر"🔥🖤
ہاں میں حساس دل لٔیے بہت
عام سا چہرہ ہوں"♡🫀✨🌸🤍🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
جب میں تُمہارے ہاتھوں پہ بوسہ دوں گا
میں دُنیا میں یہ بات مشہور کر دوں گا کہ میں نے فلک کی جبیں پہ چوما ہے🌻♥️🥺✨🫀💯
"شاہ_میر"🔥🖤


محبت کے بغیر شادی اُتنا بـے کار کام ہے جتنا آپ مومن نہ ہوتے ہوئے نماز پڑھتے ہیں..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain