اگر آپ اِس گُمان میں ہیں کہ آپ نے کِسی کے لیے بہت کُچھ کیا، وقت دیا، اپنی نیند خراب کی، سونے کے اوقات تبدیل کیے، اپنے عادات و اطوار، لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور اِن سب کی اگلے اِنسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو ایسا کُچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گیے ہیں...🙂🖤 اللہ حافظ 🤍 "شاہ_میر"🔥🖤
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ طلب رہی لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ، ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے ، چاہ ختم ہو جاتی ہے ، لیکن دیکھو عجیب ہے ناں میں نے جب بھی تمہیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی !🤍🫠🫀🌸✨ "شاہ_میر"🔥🖤
جیسے ننگے پاوں پٹھے پرانے کپڑوں والے بچے اپنی خالی جیبوں کا احساس لئے ، دل کو اچھی لگنے والی مہنگی چیز کسی دکان کے بند شیشوں سے پہروں لگ کر دیکھتے ہیں ناں ، یار میں بھی تم کو یونہی اکثر دیکھتا رہتا ہوں💯🥺✨🤍🫀🌸 "شاہ_میر"🔥🖤