برکتیں تو اُسی وقت ختم ہو جاتی ہیں جب رِشتوں میں بات کم اور غلط بیانیاں زیادہ ہوں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
اور پھر کُچھ لوگوں کو دِل توڑ کر بھی سب کُچھ مِل جایا کرتا ہے ، اور کُچھ لوگوں کے پاس وفا کر کے بھی کُچھ نہیں رہتا ، حتیٰ کہ ؛ اپنا آپ بھی نہیں🥺🤍🌸🫀✨
"شاہ_میر"🔥🖤
ایک دِلفریب جُھوٹ بولنا اور اُس کو سُن کر دس آدمیوں کا تالیاں بجانا مُمکن ہے، لیکن اِس سے بہتر ہے کہ ایک پریشان کُن سچ بولا جائے جِس کے ردِ عمل کے طور پر آٹھ لوگ تُم پر اِلزام لگائیں اور دو سوچنے پہ مجبور ہو جائیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

کُچھ دِن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مُجھے...!!
کیوں ہوتی ہو خفا، لا دُوں گا چُوڑیاں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
قلب سکون
تمہیں خبر ہے میری دھڑکنوں کی دھک دھک سچ پوچھو تو تمہارا احساس تمہاری محبت ہے تمہارے بغیر میرا دل ناکارہ ہے ، تم وہ ہو جس پر میری زندگی کا اختتام ہوتا ہے✨🤍🌸💯🥺🫀
"میرزادا"🔥🖤
میں رات کو ڈھنگ سے نہیں سوتا اور نہ ہی دن میں اتنا آرام کرتا ہوں جو مجھے کافی ہوسکے، مجھے اپنی صحت کا بھی کچھ خیال نہیں ہے، میں ہر چیز دل میں ہی چھپا لیتا ہوں اور پھر مسکرادیتا ہوں، میں اپنے حق میں کتنا برا ہوں نا♡🥺💯✨🌸🫀
"میرزادا"🔥🔥
کیتھرن (Katherine)کی جدائی میں بہتے ہوئے چپس(Chips) کے آنسوؤں کی قسم! دل تمہارے تغافل میں مارا گیا✨🌻🥺🌸🤍🫀✨
"میرزادا"🔥🖤
ایسے کیوں ، اُسکے ہونٹوں پے اچھا لگتا ہے میرا نام۔❤️💯🫀🫠🌸✨
"میرزادا"🔥🖤


دعا کرو کہ ہماری یادداشت چلی جائے۔ تاکہ دوبارہ کبھی اگر آمنا سامنا ہو تو ہم ایک دوسرے کو پہچان نہ پائیں"
♥️🥺🌸💯🫀✨
"میرزادا"🔥🖤



کہندے ایس توں ٹھنڈی چھاں نئیں لَبھدی...!!
اووہ کَملیو!! دُوجی واری ماں نئیں لَبھدی...🙂🖤
"میرزادا"🔥🖤




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain