Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

Social media post
S  : اے میرے ربّﷻ...!! میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین - 
ہمارے جیسے دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے...!!
اگر رہیں تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : ہمارے جیسے دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے...!! اگر رہیں تو غلط فہمیوں میں - 
Shah__Meer
 

کِسی کی شخصیت میں خامیوں کی کِیلیں اِس بے رحمی سے مت ٹھوکیں کہ ساری زِندگی اُن میں سے خُون رِستا رہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے..!!
روٹھنا، منانا اور مان جانا..!!
اور یہ تیسرا سب سے اہم..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے..!! روٹھنا، منانا اور مان جانا..!! اور - 
Shah__Meer
 

یادوں کی اذیت میں مُقید رہے برسوں...!!
وہ لوگ جو مُحبت میں خیانت نہیں کرتے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

غمِ فُرقت کا شِکوہ کرنے والی...!!
میری موجودگی میں سو رہی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : غمِ فُرقت کا شِکوہ کرنے والی...!! میری موجودگی میں سو رہی ہے...🙂🖤  - 
بس یہی کہہ کے میں نے اُسے خُدا کو سونپا...!!
اِتفاقاً کہیں مِل جائے، تو روتا نہ مِلے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : بس یہی کہہ کے میں نے اُسے خُدا کو سونپا...!! اِتفاقاً کہیں مِل جائے، تو - 
ماں میرے بال بِکھرنے بھی نہیں دیتی تھی...!!
اے زِندگی تُو نے تو میرا حال ہی بِگاڑ دِیا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : ماں میرے بال بِکھرنے بھی نہیں دیتی تھی...!! اے زِندگی تُو نے تو میرا حال ہی - 
لے تو آیا ہُوں تُجھے گھیر کے اپنی جانِب...!!
آگے اِنسان کی اپنی بھی لگن ہوتی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : لے تو آیا ہُوں تُجھے گھیر کے اپنی جانِب...!! آگے اِنسان کی اپنی بھی لگن - 
Pakistani Celebs image
S  : تُم وہ ہو جِسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر پُھول گُلاب کے کِھل جاتے ہیں، - 
Shah__Meer
 

میر ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے کے دِل گرفتہ رہا دِل رُبا کے ہوتے ہوتے🥺🫀✨🌸
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

محبوب کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپکو گلے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ ہوں۔"❤️💯🥺🫀🌸✨
"شاہ_زادا"🔥🖤

نہ بھولیں آپ خدا جانتا ہے سارا کچھ..!!
بروزِ حشر ہر اک فعل کا حساب بھی ہے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : نہ بھولیں آپ خدا جانتا ہے سارا کچھ..!! بروزِ حشر ہر اک فعل کا حساب بھی - 
دو پَل رُکا خوابوں کا کارواں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : دو پَل رُکا خوابوں کا کارواں...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 - 
میں اپنی روزمرہ کی اذیتوں سے اِتنا زیادہ تنگ ہوں کہ...!!
کِسی بھی روز خُود کا وجُود چھوڑ کر فرار ہو جانے کا دل کرتا ہے...!!
میں گھنٹوں کِسی ایک مقام پر رہنے کے بعد اگلا مِنٹ یہ سوچ کر گُزار رہا ہوتا ہوں کہ یہاں جو وقت گّزرا وہ میرے ہونے میں شُمار ٹھہرا ہے یا میری سوچوں نے جذب کرلیا ہے...!!
تُم میری اذیت کا اندازہ ہرگِز نہیں کر سکتے ہو...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں اپنی روزمرہ کی اذیتوں سے اِتنا زیادہ تنگ ہوں کہ...!! کِسی بھی روز خُود - 
چاند اُس نے کہا تھا مُجھے...!!
اور پِھر آسمان سے گِرا دیا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : چاند اُس نے کہا تھا مُجھے...!! اور پِھر آسمان سے گِرا دیا...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 - 
لا تیرے پیروں پر مرہم لگا دُوں...!!
ٹھوکر مار کر میرے دل پہ...!!
اِن پر چوٹ تو آئی ہوگی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : لا تیرے پیروں پر مرہم لگا دُوں...!! ٹھوکر مار کر میرے دل پہ...!! اِن پر - 
Shah__Meer
 

سب سے پہلے جو چیز میں نے زندگی میں سیکھی..!!
کہ مجھے کسی سے جیتنا نہیں ہے..!!
کوئی جیتنے میں..!!
کوئی ہار جاتا ہے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

اُدھر دنیا ہے اور دنیا کے دھندے
ادھر میرا خدا ہے اور میں ہوں🫀🥺✨🌸
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

جب آپ ایک گھنٹے میں کئی بار اپنے خاص شخص کے مسیج چیک کریں گے
کہ وہ آن لائن آیا ہے یا نہیں،تو یقین کریں
اس نے آپ کو محبت دی ہو یا نہ دی ہو،
اس نے آپ کو ذہنی مریض ضرور کر دیا ہے۔
"شاہ_میر"🔥🖤