یہ دور آدمی کی اذیت کا دور ہے...اچھے رہے وہ لوگ یقیناً، جو مرگئے🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
سُنو جاناں...!!
لو میں سُود سمیت واپس کرتا ہوں آپ کے اُن تمام میرے نام کیے گئے لمحات کی بھیک اِنہیں کِسی دُوسرے اِنسان کو دے دیجیے گا اُسکا بھلا ہو جائے گا اور آپکا وقت گزر جائے گا...🙂🖤
*شاہ_میر"🔥🖤



میں چاہتا ہوں کوئی میرا ہمراز بنے مجھے آدھا گھنٹہ گلے سے لگا کر میری ساری باتیں سنے میں کس قدر اذیت میں ہوں میری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں میں کیوں رشتوں سے بھاگتا ہوں کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے ورنہ یہ وحشتیں یہ اذیتیں یہ دکھ یہ روگ مجھے روز ماریں گے پل پل ماریں گے جیسے کچھ مہینوں سے مارتے آرہے ہیں 🖤✨🌸🥺
"شاہ_میر"🔥🖤





تم تو روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھی
ایک بار اگر نیت کرلی جائے
تو پھر توڑا نہیں کرتے🥀
"شاہ_میر"🔥🖤


میرا نہیں خیال کہ ہم کسی کو خود کے ساتھ زبردستی جوڑے رکھ سکتے ہیں یا کسی کے دل میں اپنے لیے ویسی ہی محبت پیدا کر سکتے ہیں جس طرح آپ کے دل میں اُس کے لیے محبت ہے…اگر آپ وہ محبت حسین رکھنا چاہتے ہیں تو اُس کی خوشی میں خوش ہو جائیں اُس سے دوری کر لیں..یہ دُوری تکلیف دہ تو ضرور ہے لیکن آپ کی محبت کو آپ کے دل میں باپردہ رکھے گی ❤️🩹
"شاہ_میر"🔥🖤

𝙊𝙣𝙘𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 𝙜𝙚𝙩𝙨 𝙩𝙤𝙤 𝙝𝙚𝙖𝙫𝙮 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙥𝙖𝙞𝙣 , 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚 𝙙𝙤𝙣'𝙩 𝙘𝙧𝙮 . 𝙏𝙝𝙚𝙮 𝙟𝙪𝙨𝙩 𝙩𝙪𝙧𝙣 𝙨𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 . 𝘾𝙤𝙢𝙥𝙡𝙚𝙩𝙚𝙡𝙮 𝙨𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩
🌸🥺🫀🌸✨
"Shah_Meer"🔥🖤
ایک دن یونہی اچانک میں نے اس سے پوچھا کبھی چھوڑ کے تو نہیں جاؤ گی؟تو وہ بغیر توجہ کے کہنے لگی کبھی نہیں،میں نے دوبارہ پوچھا کے اگر چھوڑ دیا تو،اس بار اس نے جو جواب دیا اس جواب کی بدولت میں آج بھی نامکمل ہوں،کہنے لگی اگر چھوڑ دیا تو آئندہ کبھی کسی عورت ذات پر بھروسہ مت کرنا،اور پھر وہ چھوڑ گئی مجھے۔🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
اپنا سب کچھ دے دیا تھا اسے
اپنی انائیں،اپنا وقت،اپنے جذبات اور یہاں تک کی اپنے وہ راز جو ہمیشہ راز رہنے تھے اور ملا کیا؟
چند دل توڑ دینے والے الفاظ ،چھوڑ جانے کی باتیں،اور ہمیشہ کی جدائی!!🙃🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
زندگی آپ کو ایک ایسا سبق سکھائے گی جسے آپ فراموش نہیں کریں گے، یہ کہ تمام لوگ آپ کی خیر خواہی نہیں کرتے۔🌸💯🥺🌸🤍
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain