حضرت علی رضہ نے فرمایا ۔۔۔ روتا وہی ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نا تو شرم ہوتی ہے اور نا پانی ۔۔۔۔😇🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
شروع میں عورت آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی جیسا آپ چاہتے ہیں۔ پھر وہ آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرے گی جیسا کہ آپ اس کے ساتھ سلوک کرتے ہیں اور پھر وہ آپ کے ساتھ کبھی سلوک نہیں کرے گی۔🤍✨💯🌸🥺 "شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain