تھکن تو ہوگی, جب تُم اُسے قبول نہیں کررہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے. یاد رکھو جو تمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ ہٹایا گیا ہوتا ہے, بس تُم اُس کو قبول نہیں کرپاتے.✨🙂🤍🌸 "شاہ_میر"🔥🖤
جب میں تمھیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمھیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہو جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا؛ لہذا مجھے کبھی شرمندہ مت کرنا۔“🤍✨🌸🥺 "شاہ_میر"🔥🖤
بھروسہ کرنے والا کس دل سے بھروسہ کرتا ہے اور بھروسہ توڑنے والا ایک سیکنڈ میں اس بھروسے کی دھجیاں اڑا کے نکل جاتا ہے کوشش کیجئیے کہ جو آپ کے سامنے اپنا دکھ بیان کرے اسے زندگی کے کسی موقع پہ یہ گلٹ نہ ہو کہ اس نے کیسی غلطی کر دی افسوس کا مقام یہ ہے زیادہ تر لوگ غلطی ہی نکلتے ہیں يہ ذاتی تجربہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی مگر پھر بھی بقول شاعر تو تیر آزما ہم جگر آزماتے ہیں" سو توڑنا ہو تو شیشہ توڑ لیجئیے مگر کسی کے جذبات سے مت کھیلئیے۔۔۔۔🤍🥺✨🌸 "شاہ_میر"🔥🖤