کیا تُم میری اذیت کا اندازہ لگا سکتے ہو!؟ میں نے اُس کو خود بول کر بتایا تھا کہ ؛ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تُمہارے اِس لہجے سے اور اُس کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا! ۔ " 💔🙂✨🌸 "شاہ_میر"🔥🖤
کبھی ایسی کیفیت سے گزرے ہیں جب آپ بےتحاشا رو رہے ہوں لیکن آپ سے یہ نہ بتایا جا رہا ہو کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں اور کیوں رو رہے ہیں ۔۔۔؟😢💯🌸🤍✨ "شاہ_میر"🔥🖤
شاید یہی سچ ہے کہ محبت میں انتظار ہمیں ذہنی بیمار کر دیتا ہے۔۔!! ہمارا وجود گزرتے وقت کے ساتھ بدبودار ہونے لگ جاتا ہے۔۔!! اتنا کہ ہمیں خود سے گِھن آنے لگتی ہے۔۔!!! محبت میں انتظار خود کی ذات سے نفرت کی پہلی کڑی ہے۔۔!!🍁 "شاہ_میر"🔥🖤