کیا تُم میری اذیت کا اندازہ لگا سکتے ہو!؟ میں نے اُس کو خود بول کر بتایا تھا کہ ؛ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تُمہارے اِس لہجے سے اور اُس کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا! ۔ " 💔🙂✨🌸 "شاہ_میر"🔥🖤
میرے پاس کوئی مہنگی گاڑی تو نہیں ہے لیکن میں تمہیں بائیک پر فیصل آباد کی خوبصورت شاہرائے دیکھا سکتا ہوں، میں تمہارے ساتھ سڑکوں پر پیدل چل سکتا ہوں، میں تمہیں کسی مہنگے ریسٹورنٹ میں کھانا تو نہیں کھلا سکتا لیکن میں خود کھانا بنا کر تم کو کھلا سکتا ہوں، جب تم اداس ہوگی میں تم کو جوکر بن کر ہنسا سکتا ہوں♡ میرے دل نے چن لیا نے تیرے دل دیاں راہاں🌸🤍✨🙂 "شاہ_میر"🔥🖤