بیٹھ کر سایہ ُگل میں میر، ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا."🙂✨🌸🤍
"شاہ_میر"🔥🖤




تمام مسکراہٹیں سچی نہیں ہوتیں، کچھ صرف حقیقی جذبات کو چھپانے کے لیے نقاب ہوتے ہیں۔۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤






عورت صرف غریب اور بدصورت
مرد کے چھیڑنے پر شور مچاتی ہے
🖤--⁷⁷
"شاہ_میر"🔥🖤
"__یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے کہ صحیح وقت پر صحیح بندے سے محبت ہو جاتی ہے، امامہ کو سالار سے، حیا کو جہان سے ، اور زمر کو فارس مل جاتا ہے ، حقیقی زندگی میں حنین کو ہاشم سے بےتکی سی محبت ہو جاتی ہے ، حسنین سے ماہی ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتی ہے ، اس حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں۔۔ 🥀💯__"
"شاہ_میر"🔥🖤
میں روز آپ کا منتظر ہوتا ہوں💜
اس لیے کہ آپ آوٴ اور مجھے سینے سے لگا کر کچھ پیار بھری باتیں کرو، کچھ محبت سے لبریز جملے میری سماعتوں میں انڈیلو اور مجھے چند خوبصورت خواب عطا کرو تاکہ میں ایک خوشگوار رات میں آپ کے ساتھ زندگی کے چند دلفریب خواب بُن سکوں۔۔💚
"شاہ_میر"🔥🖤

لوگوں کو اِلزام نہیں دینا چاہیے کہ اُنہوں نے ہمیں کِس قدر مایُوس کیا بلکہ اپنے آپ کو اِلزام دینا چاہیے کہ ہم نے لوگوں سے کِس قدر ذیادہ توقعات وابستہ کرلیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain