کیسے کوشش کروں سونے کی ۔۔۔
نیندیں بیچ کر تو یار خریدہ تھا 🙃💔
"شاہ_میر"🔥🖤
یہ شکایت نہیں التجاء ہے اللہ جی
آپ چاہیں تو وہ میرا ہو سکتا ہے ❤️🙂
"شاہ_میر"🔥🖤

ماں ہمیشہ سچ ہی کہتی ہیں...!!
سوچیں اِنسان کو بُوڑھا کرتی ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
اللہ حافظ 🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ھے کہ وہ #عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے
"شاہ_میر"🔥🖤
" تم سوچو، اگر واقعی کوئی ایسا آدمی ہم سے بچھڑ جائے، جس کے ساتھ زندگی گزارنے کو جی چاہتا تھا، تو اُس کے فراق کی دیوانگی ہمیں کیا کچھ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی "؟
"شاہ_میر"🔥🖤
اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
#ناراضگی اور #بےزاری دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں وہ ناراض ہے یا بیزار 💔
"شاہ_میر"🔥🖤

اختلافات میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ اچانک کہیں ملاقات کے وقت، آنکھیں ملانے میں شرمندگی محسوس نہ ہو۔۔۔!!! 🖤
___
"شاہ_میر"🔥🖤
"مِل جائیں تو قدر نہیں کرتے ، اور ویسے لوگ مُخلِص دِلوں کے لیے ترستے ہیں! ۔" 🙂💔
"شاہ_میر"🔥🖤
_اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
_دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں_
"شاہ_میر"🔥🖤
ہم انا کی وجہ سے
ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں
جبکہ ہمارے اندر کا انسان
ایک دوسرے سے صلح اور دوستی کرنا چاہتا ہے..........🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
میری تکلیف وہ جان پائے گا جس کا سینہ پھٹا ہوا ہے، میری باتیں وہ سمجھ سکے گا جسے اذیت کا مسئلہ ہے💔🔥
🖤_-⁷⁷
"شاہ_میر"🔥🖤
*ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ
* 🥲💔
"شاہ_میر"🔥🖤
لفظ #حقوق_العباد سنا ہے کبھی؟
ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں 💔
"شاہ_میر"🔥🖤
محبت میں محبوب کے۔۔۔!!
ساتھ مخلصی کا تقاضا یہ ہے کہ جب محبوب دستیاب نہ ہو
تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہو___
"شاہ_میر"🔥🔥

توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا آپ سے وہ آپنے گھر کا سب سے لاڈلا بیٹا تھا🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain