میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی۔🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤






اس کی ایک ذرہ سی خوشی کی خاطر
میں نے اپنے ہی حق میں بد دعا کر دی
"شاہ_میر"🔥🖤
اُس نے ابھی کہا ہی تھا '' گھر والے "
اور میں سمجھ گیا" نہیں مانیں گے " 😑🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
ImaGinE SoMeBoDy MaKinG A DeDicaTeD FoLdeR fOr yOuR PhOtOs...🙂🖤
"Shah_Meer"🔥🖤





" پر وفاؤں کے بدلے میں دُکھ ہی مِلا! ۔ " 💔🙂
اللہ حافظ 🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
" مُجھ سے بُہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دِل ہلکا کِیا مگر خوشی بانٹنے کے لِیے اُنہیں ہمیشہ مُجھ سے بہتر لوگ مِل گئے! ۔ " 💔🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
تمہاری باتوں میں اس بات کا امکان موجود ہے کہ ہم بچھڑ جائیں گے اسلیے بہتر ہے کہ تم مجھے ابھی سے چھوڑ جاؤ۔ آدھی عمر میں تو انسان کے پاس رونے کے لیے آنسو بھی نہیں بچتے ۔ ابھی تو میں تمہارا رونا رو لوں گا۔
"شاہ_میر"🔥🖤
اَو رو رو پُچھن حال میرا ،
میں کِھڑ کِھڑ ہَساں ، کی دَساں
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain