لوگ نفسياتی نہیں ہوتے . . اُنھیں توڑا ہی اِتنا جاتا ہے کہ ؛ وه جذبات کھو دیتے ہیں ، مان نہیں رکھتے ، منہ پھیر لیتے ہیں ، دلچسپی نہیں لیتے . . . 🔥
"شاہ_میر"🔥🖤
" اگر کوئی صبر کرنا جانتا ہو تو ضروری تو نہیں کہ ؛ اُسے بس صبر ہی سونپا جائے " 💔🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
علم کی سب سے بڑی دُشمن جہالت نہیں بلکہ سب معلوم ہونے کی خُوش فہمی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دِن اُن کے ساتھ کیا ہوگا، لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دُوسروں کے ساتھ کیا ہوگا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤



دھرتی پہ سب سے زیادہ بوجھ اُن نفرتوں کا ہے جو اِنسان کے دِلوں میں دُوسروں کے لیے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
*کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی۔۔۔۔!!*
*ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے۔۔!!!*❤️🙁
"شاہ_میر"🔥🖤
ہجر دیجئے صبر دیجیے کوئ کشادہ قبر دیجیے ❤😊
اگر محبت دے نہیں سکتے ایسا کیجئے زہر دیجیے اور خدارا ذرہ جلدی کیجئیے😪
"شاہ_میر"🔥🖤
*غلط تو نہیں نہ کسی انسان کا دوسرے انسان پے یقین کرنا۔مگر غلط ہے اس یقین کو پل میں توڑ دینا ۔محبت میں تکلیف نہیں دی جاتی محبت میں تو درد کو بانٹا جاتا ہے ۔میں نے اب محبت کا اظہار کرنا چھوڑ دیا اسے میری خاموشی کی قدر نہیں تھی الفاظ کیا سمجھتا ۔جب محبت میں خاموشی آ جائے تو پھر محبت محبت نہیں رہتی*❤🔥
"شاہ_میر"🔥🖤
تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
چلے گئے ہیں نا فیصلے اب اناَ کے ہاتھ میں
"شاہ_میر"🔥🖤




اورکسی کے جیسا دکھنے کی".•✨
"آرزو ہم نہیں کرتے.•🔥
"شاہ_میر"🔥🖤
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ..❤ خاموشیاں صبر بھی کہلاتی ہیں..🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
اور جب میں صحت یاب ہوجاٶں
تو میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہوگا💔
"شاہ_میر"🔥🖤
*اتنا پیارا تو ہے نام میرا🥺❤️*
*تم اپنے ہاتھ پر کیوں نہیں لکھتے 😩*
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain