کیسے کوشش کروں سونے کی ۔۔۔
نیندیں بیچ کر تو یار خریدہ تھا 🙃💔
"شاہ_میر"🔥🖤
*جی چاہتا ہے آگ لگا کر دل کو*
*خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشا دیکھوں* 🙂💔
"شاہ_میر"🔥🖤
*بہت دور چلے گۓ_*
*بہت قریب آکر کچھ لوگ.* 🖤🌸🥂
"شاہ_میر"🔥🖤
پھِر یوں ہوا کہ میر چُپکے سے مَر گیا۔
نا کوئی مَیت اُٹھی۔ نا کوئی جنازہ ہوا۔
"شاہ_میر"🔥🖤



" ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﺎ ﺍُﺻﻮﻝ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﺷِﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ! ۔ "
"شاہ_میر"🔥🖤
پھر اسی کو بہترین دوست بناؤ
اور اس کو محبت کے لئے چن لو۔۔
وہ تمہاری ہر بات سُنے گا، تمہارے آنسوؤں کی تڑپ پر ہنسے گا نہیں، بلکہ ایک دِلاسہ دل میں ڈال دے گا کہ "میں تمہارے ساتھ ہوں، ہر پل ہر لمحہ ساتھ ہوں"♥️🥺🦋
"شاہ_میر"🔥🖤
اختلافات میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ اچانک کہیں ملاقات کے وقت، آنکھیں ملانے میں شرمندگی محسوس نہ ہو۔۔۔!!!
"شاہ_میر"🔥🖤

ہم باہر کے مُشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں کی وجہ سے ہارتے ہیں، راستے میں پتھر ہوں تو اچھا جُوتا پہن کر چلا جا سکتا ہے لیکن جُوتے میں ایک بھی کنکر ہو تو اچھی سڑک پر بھی چلنا مُشکل ہو جاتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤



سُنو جاناں...!!
تُمہیں یاد ہے تُم نے جاتے ہوئے میرے آنسو پونچھ کر مُجھ سے یہ کہا تھا کے تُمہاری آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے پلیز میرے بعد تُم رونا مت لیکن تاریک رات میں جب بھی تُمہارا خیال آتا ہے مُجھ سے وہ وعدہ ٹُوٹ جاتا ہے میں ہمیشہ وہ وعدہ بُھول جاتا ہوں اور پِھر اپنی نم آنکھوں کو خُود ہی پونچھ کر تُمہیں تصور میں لا کر بس یہی کہتا ہوں...!!
سُنو میں وعدوں کا بہت کچا ہوں...!!
سُنو میں ابھی بھی چھوٹا بچہ ہوں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا فی امان اللہ 🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
اکثر ایک شعر پڑھنے کو مِلتا تھا...!!
وابستگیاں خوار کرتی ہیں...!!
وابستگیاں واقع ہی خوار کرتی ہیں جب ہم کِسی کو اہمیت دینا شروع کردیں تو اُس کے دماغ میں ہمارے لیے ایک بساط بِچھ جاتی ہے جِس کی چالوں کا وہ اکیلا وارِث ہوتا ہے اور ہم اِس وہم میں گُم رہتے ہیں کہ ہم اہم ہیں ہمارے جذبات کی شِدّت اُس کے پیادے پٹخنے کے علاوہ کُچھ بھی نہیں ہوتی جو سکون اِنسان کو اپنی ذات سے مِل سکتا ہے وہ کوئی بھی صنم اُسے نہیں دے سکتا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
زینتِ خاندان ہے زینبؑ
اپنے کنبے کا مان ہے زینبؑ
بعد زہراؑ کے آیہءِ تطہیر
تیرے شایانِ شان ہے زینبؑ
کیسی شاہی بنو امیہ کی؟؟
شام کی حکمران ہے زینبؑ
"شاہ_میر"🔥🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain