جب وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکال دیں... اور تم اپنے دل کو چیرتی ہوئی تکلیف کے باوجود لبیک کہو,,,جب وہ تمہیں بنا تمہارے کسی قصور کے تمہیں نظر انداز کرے اور تم اس پر صبر کرلو 💔🙂 "شاہ_میر"🔥🖤
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں...🙂🥀 "شاہ_میر"🔥🖤
میں چاہتا ہوں اُس شخص کو مجھ سے اِس قدر عشق ہو جائے کہ میری غیر موجودگی اُس کی روح کو تڑپا دے, وہ میری قربت حاصل کرنے کو خدا کے آگے ہاتھ پھیلا کے مجھے مانگے---🙂💘 "شاہ_میر"🔥🖤