میں چاہتا ہوں اُس شخص کو مجھ سے اِس قدر عشق ہو جائے کہ میری غیر موجودگی اُس کی روح کو تڑپا دے, وہ میری قربت حاصل کرنے کو خدا کے آگے ہاتھ پھیلا کے مجھے مانگے---🙂 "شاہ_میر"🔥🖤
اگر کوئی آپ کو کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں۔ پر اگر اپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں تو خود کو یہ سوچ کر مطمئن رکھیں کہ آپ جیسے مخلص کی اس کی زندگی میں ہمیشہ کمی رہے گی...!!😊" "شاہ_میر"🔥🖤
یک طرفہ محبت کی سب سے بدصورت چیز یہ ہے کہ جو تکلیف ، ذہنی کرب آپ محبت کے نام پر برداشت کر رہے ہوتے ہیں وہ محبوب کے لیے کوفت اور ناگوار بوجھ ہوتا ہے رب کبھی آپ کی محبتوں کو کسی دل کے لیے بوجھ نہ بناۓ "شاہ_میر"🔥🖤
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں کیونکہ میں جانتا ہوں پھر مجھے تمہیں دیکھے بغیر، ایک عمر گزارنی ہے۔🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
تمہاری باتوں میں اس بات کا امکان موجود ہے کہ ہم بچھڑ جائیں گے اسلیے بہتر ہے کہ تم مجھے ابھی سے چھوڑ جاؤ۔ آدھی عمر میں تو انسان کے پاس رونے کے لیے آنسو بھی نہیں بچتے ۔ ابھی تو میں تمہارا رونا رو لوں گا۔ "شاہ_میر"🔥🖤
" مُجھ سے بُہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دِل ہلکا کِیا مگر خوشی بانٹنے کے لِیے اُنہیں ہمیشہ مُجھ سے بہتر لوگ مِل گئے! ۔ " 💔🙂 "شاہ_میر"🔥🖤