مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️💫
"شاہ_میر"🔥🖤

ایک پل میں مصطفی ﷺ کو عرش پر بلوا لیا
اپنے بندے کی خدا کو ایسی یاد آئی کہ بس
"شاہ_میر"🔥🖤



عَانقني كَأنني كُل ألاشياء ألتي تُحبُها...!!
مُجھے گلے لگائیں جیسے میں وہ تمام چیزیں ہُوں جو آپ کو پسند ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
شبِ معراج ﷺ...🌸❣️
زمیں سے آسماں تک، آسماں سے لا مکاں پہنچے...!!
جہاں کوئی نہ پہنچا، سرورِ عالَمﷺ وہاں پہنچے...🌸♥️
"شاہ_میر"🔥🖤




ایک مُدت سے پُکارا نہیں تُم نے مُجھے...!!
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
میں اچانک ایسا ہو گیا ہُوں کہ مُجھے لوگوں پر غُصہ نہیں آتا، بلکہ میں تو اب اُن کے وجُود کو محسوس ہی نہیں کرتا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
ہمیشہ اپنا ایک سٹینڈرڈ رکھیں۔۔۔۔
کہ لوگ آپکو آسانی سے اپروچ نہ کر سکیں۔۔۔۔
انہیں آپکے لیول کا پتہ ہو۔۔۔
کہ آپ کوئی ٹائم پاس میٹریل نہیں ہیں۔۔۔
اپنی قدر کریں' کیونکہ آپ اہم ہیں، آپ قیمتی ہیں۔۔۔۔
🖤__⁷⁷
"شاہ_میر"🔥🖤
💔 جس دن میرے نام کے ساتھ کہا جائے گا
انااللہ وانا الیہ راجعون 💔😭
اس دن محبتوں کی بارش ہوگی🥺۔
"شاہ_میر"🔥🖤

کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں
تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں 🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
ﺍﯾﮏ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.....!!!
ﺩﺭﺩ ﻭﺭﻧﮧ ، ﮐﮩﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.....!!!
😔
"شاہ_میر"🔥🖤
ہائے وہ ایک بھی نا سمجھ سکی..!!
آنکھ کس کس زبان میں روئی..!!
💔😢
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain