Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

جب آپ کو علم ہو جائے کہ! جِسے آپ چاہتے ہیں اُس کے لِیے آپ پہلی ترجیح نہیں ہیں تو لڑنا بند کر دو ۔
 کِیونکہ  اِس احساس کے آگے اذیت کی ندیاں بہتی ہیں۔۔۔!
🖤--⁷⁷
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : جب آپ کو علم ہو جائے کہ! جِسے آپ چاہتے ہیں اُس کے لِیے آپ پہلی ترجیح نہیں - 
ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا...!!
ہمارے دِین میں تو سات جَنمّ بھی نہیں ہوتے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا...!! ہمارے دِین میں تو سات جَنمّ بھی - 
مُجھے وہ زخم مت دینا...!!
دوا جِس کی مُحبت ہو...!!
مُجھے وہ خواب مت دینا...!!
حقیقت جِس کی وحشت ہو...!!
مُجھے وہ نام مت دینا...!!
جِسے لینا قیامت ہو...!!
مُجھے وہ ہجر مت دینا...!!
جو مانند رفاقت ہو...!!
مُجھے وہ نیند مت دینا...!!
جِسے اڑنے کی عادت ہو...!!
میرے بارے میں جب سوچو...!!
توجہ خاص رکھنا تُم...!!
مُجھے تُم سے مُحبت ہے...!!
بس اِس کا پاس رکھنا تُم...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُجھے وہ زخم مت دینا...!! دوا جِس کی مُحبت ہو...!! مُجھے وہ خواب مت - 
Shah__Meer
 

زندگی رلاتی بھی انہیں ہی ہے
جو ہستے ہوئے بہت پیارے لگتے ہیں۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، نفس ﷲ ،امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ
فاتح خیبر، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی آمد اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو❤️❤️
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

مُنافقین کے چَہرے اُترنے لگتے ہیں
یَقیں کَرو نَظر آتا ہے یا علیؑ کِہنا
"شاہ_میر"🔥🖤

خالق نے اپنے گھر میں علیؑ کو اتار کر
فتوے کی ہر زبان پہ تالا لگا دیا
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : خالق نے اپنے گھر میں علیؑ کو اتار کر فتوے کی ہر زبان پہ تالا لگا دیا - 
میں ایک بےحِس، اَنا پرست، ضِدی، غُصے سے بھرپُور لڑکا ہُوں اور جب یہ سب چیزیں مُجھ میں یکجا ہوتی ہیں ناں تو میری جان اُس کے بعد چاہے تُم رو، چِلاؤ، یا مر جاؤ...!!
یقین جانو بڑے سکون سے تُمہارا تماشہ دیکھوں گا اور ٹھنڈی آہ بَھر کر گُزر جاؤں گا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں ایک بےحِس، اَنا پرست، ضِدی، غُصے سے بھرپُور لڑکا ہُوں اور جب یہ سب چیزیں - 
Shah__Meer
 

تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔۔
🖤--⁷⁷
"شاہ_میر"🔥🖤

Social media post
S  : اے ربَِﷻ...❣️ جو چیز ہمارے مُقدر میں نہیں ہے اُس میں ہمیں مُبتلا نہ کر، اور - 
اور پھر اپنے اِرد گِرد گُونجتے قہقہوں میں اگر تُمہیں اُس کا غم اُداس نہیں کرتا تو تُمہیں اُس سے مُحبت نہیں ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : اور پھر اپنے اِرد گِرد گُونجتے قہقہوں میں اگر تُمہیں اُس کا غم اُداس نہیں - 
Shah__Meer
 

وار کر سر سے صدقہ دیجیے اپنا...!!
ہمارا دل آ گیا ہے آپ پر محترمہ...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

کسی کو تکلیف دے کے۔۔
اس کو برباد کر کے۔۔
اس کو اک زندہ لاش بنا کے۔۔
آپ سجدوں میں جنت مانگتے ہیں۔۔
کمال کرتے ہیں۔۔ 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

مُسافِر ہُوں صاحب...!!
یادوں سے بھی چلا جاؤں گا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُسافِر ہُوں صاحب...!! یادوں سے بھی چلا جاؤں گا...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 - 
میں کیسے سوچنا چھوڑوں تُمہارے بارے میں...؟؟
قُرآن کہتا ہے، اِنسان ہے خسارے میں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں کیسے سوچنا چھوڑوں تُمہارے بارے میں...؟؟ قُرآن کہتا ہے، اِنسان ہے خسارے - 
مُجھے کیا کوئی اِگنور کرے گا اب...؟؟
میں تو خُود کِسی کے مُنہ نہیں لگتا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُجھے کیا کوئی اِگنور کرے گا اب...؟؟ میں تو خُود کِسی کے مُنہ نہیں - 
تیرے دل میں پڑے ہیں بے حال پِچھلے چند سالوں سے...!!
اِتنے عرصے میں تو غیر مُمالک کی شہریت مِل جاتی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : تیرے دل میں پڑے ہیں بے حال پِچھلے چند سالوں سے...!! اِتنے عرصے میں تو غیر - 
Shah__Meer
 

تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا۔۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

رجب کا چاند مبارک ❤️
حُسنِ حق ، واقفِ اسرارِ جَلی یاد آیا
مرکزِ فقر، دو عالم کا ولی یاد آیا
جب کبھی ماہِ رجب صحنِ حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبے کو علیؑ یاد آیا
"شاہ_میر"🔥🔥

Shah__Meer
 

عورت کا ڈپریشن مرد کے ایک میسج سے ختم ہو جاتا ہے وائس میسج سے۔🙂🔥
"شاہ_میر"🔥🖤