مشرقی لوگوں کا عِشق اور مُحبت سے کوئی واسطہ نہیں کہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے۔
🖤--
"شاہ_میر"🔥🖤
کوئی ہے کیا ۔۔۔؟
جو مجھے سن سکے ۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤
درد کی بس دو دوائیں ہوتی ہیں...
باپ ہوتے ہیں مائیں ہوتی ہیں...
"شاہ_میر"🔥🔥
"" جانِ من..!!""
میں آپ کو اپنے لفظوں میں اتنا خوب رو اور دلکش لکھ سکتا ہوں کہ مجھے پڑھنے والوں کو آپ کو دیکھنے کی چاہ ہو..!!
سنیں..!!
انا احبك..!!
مجھے آپ سے محبت ہے..!!
لقد أخذت قلبي..!!
آپ نے میرا دل لے لیا..!!
عيناك تدفعني للجنون..!!
آپ کی آنکھیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں..!!
لقد استقرت في قلبي إلى الأبد..!!
آپ میرے دل میں بس چکے ہمیشہ کے لیۓ..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
عورت صرف غریب اور بدصورت
مرد کے چھیڑنے پر شور مچاتی ہے
🖤--
"شاہ_میر"🔥🖤
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ عورتوں کی نفسیات کیا ہے؟جب ان سے پیار کیا جائے تو گھبرا جاتی ہیں اور جب ذرا بےاعتنائی برتی جائے تو برہم ہو جاتی ہیں۔
"شاہ_میر"🔥🖤
کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزا دیتے ہیں؛
مثلاً : ’’پھر میری اس سے شادی ہو گئی۔‘‘
کتنا سادہ جملہ ہے نا...؟؟؟
کسی عربی ادیب نے اس جملے کو یوں لکھا تھا :
"" پھر اس کے قہقہے میرے گھر میں گونجنے لگے ""
😍❤
"شاہ_میر"🔥🖤







والعِشق، دشتِ عِشق کے آلام، الامان...!!
والہجر، ہِجرِ یار کی ہر شام، الامان...!!
والعِشق، ایسا رقص کے پاؤں لہو لہو...!!
والہجر، تیرے ہِجر کا الہام، الامان...!!
والعِشق، ایسا عِشق کہ تاریخ رو پڑی...!!
والہجر، ایسا ہِجر کہ ہر گام، الاامان...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


موسیٰ کو خالی بھیج دیا کوہِ طور سے
دل مصطفیٰ ﷺ کا بھر دیا زہراؑ کے نور سے
"شاہ_میر"🔥🔥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain