Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

مُحبت کے کمرے کی ایک کِھڑکی خُوش فہمی کے جزیرے کی طرف کُھلتی ہے، اور وہی منظر سب کو حقیقت لگتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُحبت کے کمرے کی ایک کِھڑکی خُوش فہمی کے جزیرے کی طرف کُھلتی ہے، اور وہی - 
عیناک مثل بغداد، حتی في الحزن حلوة...!!
تُمہاری آنکھیں بغداد جیسی ہیں، غم میں بھی میٹھی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : عیناک مثل بغداد، حتی في الحزن حلوة...!! تُمہاری آنکھیں بغداد جیسی ہیں، غم - 
Shah__Meer
 

وجودكِ يجعل كل شيء بخير، حتى أنا...!!
تُمہارے ہونے سے سب کُچھ ٹھیک ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ میں بھی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

اور پِھر ایک دن وہ بھی آئے گا جب میں مَنوں مِٹی کے ڈھیر تَلے سو جاؤں گا اور میری لِکھی ہوئی ساری باتیں میری ٹائم لائن پے رہ جائیں گی...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : اور پِھر ایک دن وہ بھی آئے گا جب میں مَنوں مِٹی کے ڈھیر تَلے سو جاؤں گا اور - 
میں چاہتا ہوں وہ عرقِ گُلاب سے غُسل کر کے سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبُوس ہو، زُلفوں کو عطر عنُود سے مُعطر کر کے سُرخ چُوڑیاں پہن کر بام پر کھڑی میرا اِنتظار کرے...!!
اور میں نہ جاؤں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں چاہتا ہوں وہ عرقِ گُلاب سے غُسل کر کے سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبُوس ہو، - 
گُھٹن کا وہ کونسا لیول ہو گا جہاں ایک اِنسان تنگ آ کر چُھٹکارا پانے کے لیے خُود جا کے رسی سے لٹک جائے...؟؟🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : گُھٹن کا وہ کونسا لیول ہو گا جہاں ایک اِنسان تنگ آ کر چُھٹکارا پانے کے لیے - 
Shah__Meer
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا...!!
سامنے بیٹھا تھا میرے، اور وہ میرا نہ تھا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

آپ کے خیال میں کیا چیز رِشتے کو کمزور کرتی ہے...؟؟
وہ لوگ ضرور بتائیں جِنہوں نے کِسی اپنے کو کھویا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Mehndi Design image
S  : یہ ہاتھوں پر مہندی سے گول ٹِکیاں بنا کر اِس جدید دور میں بھی تُم کِسی رانجھے - 
Sad Poetry image
S  : اپنی ٹُوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والا لڑکا - 
Shah__Meer
 

*" اور پھر زندگی سب کُچھ دے کر بھی کِسی نہ کِسی چیز کے لِیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے! ۔ " 💔
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں، شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے! 🥀🌸
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

مُحبت میں لڑکیاں بھائی کو سپورٹ کرتی ہیں کیونکہ وہ مُحبت کو جانتی ہیں، مگر بھائی بہن کی مُخالفت کرتا ہے کیونکہ وہ بھی تو مرد کو جانتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

میں نے تو خُود کے آگے ہی بندوق تَان لی...!!
سب مسئلوں کا ایک یہی حل تھا میرے پاس...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں نے تو خُود کے آگے ہی بندوق تَان لی...!! سب مسئلوں کا ایک یہی حل تھا - 
Shah__Meer
 

کُچھ چیزیں بہت عرصے بعد بھی پلٹ کر شرمِندہ کرنے آتی ہیں، خاص طور پر کِسی کو دیا ہوا دھوکہ یا کوئی بولا ہوا جُھوٹ...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

Sad Poetry image
S  : بتاؤ کونسی بہار لے کر آیا ہے جنوری...؟؟ تُم جو کہتی تھی بہت وِیراں ہے - 
Digital Art image
S  : سُنا ہے اب وہ آنکھیں اور کِسی کو رو رہی ہیں...!! میرے چَشموں سے کوئی اور - 
Romantic Poetry image
S  : بے یار سرِ شام سے ہے جان پہ نوبت...!! اللّٰه!! ابھی چار پہر رات پڑی ہے...🙂🖤 - 
Beautiful Nature image
S  : میں جانتا ہوں...!! ایک دور ابھی وہ بھی آئے گا...!! یہ شاہ میر صاحب اچھے - 
Beautiful People image
S  : مُجھے عام لڑکوں کی طرح تعلیم مُکمل کرنی تھی...!! اپنا مُستقبِل بنانا -