خُود کو شفاف رکھنے کے لیے دُوسروں کو میلا کرتے ہیں، سچ تو یہ ہے کہ اب لوگ خُدا کے اِنصاف سے نہیں ڈرتے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


ہم کُچھ لوگوں کی زِندگی میں بارہویں کِھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں، جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پِھر ہمارا اِنتخاب ہوتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

۔ ❣️قرآن کہتا ہے۔۔۔!!
اور پھر تمہاری من پسند چیز وہ تم تک لائے گا
مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔۔
۔ ان شاء اللّٰه۔۔۔✨🤍
"شاہ_میر"🔥🖤

تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کِیا تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ہو کہ بانہوں کے لَمّس کی خُوشبو کیا ہوتی ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔗🖤




کائنات کی ہر چیز اللّٰه تعالیٰ نے اِنسان کے لیے پیدا کی ہے اور اِنسان کو اپنے لیے پیدا کیا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہے کہ ہمارے والدین کی پابندیاں ٹھیک تھیں، اور بندہ مرنے کہ بعد سمجھ جائے گا کہ اُس کے رب کی پابندیاں ٹھیک تھیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain