Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر اُلٹ کر خالی کرتا ہوں...!!
پِھر اُس میں ڈال کر یادیں تُمہاری خُوب مَلتا ہوں...!!
ذرا سا غم مِلاتا ہوں...!!
ہتھیلی کو گُھماتا ہوں...!!
بسا کر تُم کو سانسوں میں...!!
میں پِھر سیگریٹ بناتا ہوں...!!
لگا کر اپنے ہونٹوں سے...!!
محبت سے جلاتا ہوں...!!
تُمہیں سُلگا کر سیگریٹ میں...!!
میں تُمہارے کَشّ لگاتا ہوں...!!
دُھواں جب میرے ہونٹوں سے نِکل کر رقصّ کرتا ہے...!!
میرے چاروں طرف کمرے میں تُمہارا عکسّ بنتا ہے...!!
میں اُس سے بات کرتا ہوں...!!
وہ مُجھ سے بات کرتا ہے...!!
یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے...!!
تُمہاری یادیں، تُمہاری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر اُلٹ کر خالی کرتا ہوں...!! پِھر اُس میں ڈال کر - 
Beautiful People image
S  : نبی کریمﷺ نے اپنے ماننے والیوں(عورتوں) کو مُخاطب کر کے یہ کہا ہے کہ جب تک - 
مُحبت کے دسمبر میں...!!
اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے...!!
تُمہارا خط نہیں آیا نہ کوئی فون آیا ہے...!!
تو کیا تُم کھو گئے اجنبی چہروں کے جنگل میں...!!
مُسافر مِل گیا کوئی، کِسی منزل کِسی پل میں عقیدت کے سُنہرے پُھول...!!
چُپکے سے کِسی نے باندھ ڈالے آکے آنچل میں...!!
یکایک موڑ کوئی آ گیا چاہت کی منزل میں...!!
خیال آیا وعدہ برباد بھی تُم کو نہیں آیا...!!
تو کیا...!!
میں یاد بھی تُم کو نہیں آیا...؟؟🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُحبت کے دسمبر میں...!! اچانک جیسے تپتا جون آیا ہے...!! تُمہارا خط نہیں - 
میں گیا تھا سوچ کے باتیں بچپن کی ہونگی
دوست مُجھے اپنی ترقی کے قصے سُنانے لگے
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں گیا تھا سوچ کے باتیں بچپن کی ہونگی دوست مُجھے اپنی ترقی کے قصے سُنانے - 
Shah__Meer
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں🥀
"میرزادا"🔥🖤

Shah__Meer
 


" با خدا جب میں تیرے حِصّے کا وقت کِسی اور کو دیتا ہُوں ، تُمہیں ہو یا نہ ہو مگر مُجھے شدید دُکھ ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
"میرزادا"🔥🖤

Shah__Meer
 

" چاہنے میں یہی اذیت ہے ، جِسے چاہو وہ چھوڑ جاتا ہے! ۔ " 💔🙂
"میرزادا"🔥🖤

Shah__Meer
 

ہمارے ساتھ اک اپنا ایسے ہی دغا کر گیا ہے۔۔۔۔
قصہ یوسف میں جس طرح بھائی کرتے ہیں" ۔💔🙂
"میرزادا”🔥🖤

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : 
" ۔Bar B Q ... "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ :
" ۔Ice Cream ... "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ :
" ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﭨﯿﻞ ... "
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮨﯿﮉ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺑﺎﺭﺑﯽ ﮐﯿﻮ ﭼﻠﮯ
ﮔﺌﮯ ...!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﻮ ...؟ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﮐﺰﻥ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ ... "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ :
" ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﭨﯿﻞ ... "
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﭨﯿﻞ ﺁﯾﺎ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺰﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻠﯽ گئی ...
ﮐﻞ ﺍُﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﯿﺎ۔ میں نے ﭘﻮﭼﮭﺎ :
" ﮐﺰﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ... ؟ "
اس نےﮐﮩﺎ :
" ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ...! ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے، ﺳﮑﮯ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ...! "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﺎ ...؟ "
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪﮪ گئی ﺍﻭﺭ ﻓﻮﻥ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ...!!!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﮑﮯ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎﻝ ﺩئیے🙂
"میرزادا"🔥🖤
S  : ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : " ۔Bar B Q ... " ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ : " ۔Ice Cream ... " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ - 
Shah__Meer
 

تمہاری سزا اتنی ہی کافی ہـــے کہ
تمہیں میں نے خاص سے عام... عام سے معمولی کر دیا 🙂🔥💯
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔
🌸✨
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

دلوں پر لفظ نہیں،لہجے اثر کرتے ہیں۔۔۔🖤✨
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

"پسندیدہ انسان کی کمی🍁
*تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀💔
"میرزادا"🔥🖤

Beautiful People image
S  : ملے گا سب کچھ پر ہم نہیں ملے گے اب۔🖤🥀 "میرزادا"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

میں جس کو سننا چاہتا ہوں۔۔۔!🥺
مدت سے وہ شخص مجھ سے کوئی بات نہیں کرتا۔۔۔!🦋
"شاہ_میر"🔥🖤

Morning ☀️
BeShak ❤️
"Shah_Meer"🔥🖤
S  : Morning ☀️ BeShak ❤️ "Shah_Meer"🔥🖤 - 
Wish You a Very Happy Independence Day🇵🇰💚
Pakistan Zindabad🇵🇰💚
"Shah_Meer"🔥🖤
S  : Wish You a Very Happy Independence Day🇵🇰💚 Pakistan Zindabad🇵🇰💚  - 
Shah__Meer
 

ہماری ماؤں کو عزت کی زندگی بخشی
سخی حسینؑ کی ماں پر درود پڑھتے رہو
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

آیا نہ ہوگا اِس طرح حُسن و شباب ریت پر
گُلشنِ فاطمہؑ کے تھے سارے گُلاب ریت پر🥀🚩
"شاہ_میر"🔥🖤

Paintings image
S  : Habib ibne Mazahir (as), the childhood friend of Imam Hussain (as) who was -