Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد
"Shah_Meer"🔥🖤
S  : 🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد "Shah_Meer"🔥🖤 - 
Islamic Quotes image
S  : Jumma Mubarak 🚩 "Shah_Meer"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا!
1 یکم محرم الحرآم شہادت حضرت عمر فاروق رضـ ❤
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گی تو رو پڑو گی
"شاہ_میر"🔥🖤

Ameen🥀
Eid UL Adha 🐑🐐
"Shah_Meer"🔥🖤
S  : Ameen🥀 Eid UL Adha 🐑🐐 "Shah_Meer"🔥🖤 - 
🥀_
اپنی نِسبت کی انگوٹھی نہیں پہنا سکتی😥  تو اپنی اُنگلیوں کے پوروں سے میری اُنگلیوں کو چُھو جاؤ ❤️
تمہارے لمس مختصر کی قسم😌
تا عمر یہ تم سے منسوب رہے گی۔۔۔🥀
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : 🥀_ اپنی نِسبت کی انگوٹھی نہیں پہنا سکتی😥 تو اپنی اُنگلیوں کے پوروں سے میری - 
Beautiful Structures image
S  : اب اگر محبت کروں گا بھی تو کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا وہ دیوانی تو - 
Islamic Quotes image
S  : Friday+Day of Arafah. The day of acceptance of Dua by Allah.♡︎❤️ - 
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤ "شاہ_میر"🔥🖤 - 
Beautiful People image
S  : محبت میں انا و تکبر کا کوئی وجود نہیں تعلیم یافتہ، سمجھ دار، سوجھ بوجھ - 
Shah__Meer
 

زندگی فقط اُن نظاروں کا نام ہے کہ ؛ جِن میں تُمھارا چہرہ سرِ فہرست ہو••!🙂♥️
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

•من پسند شخص کا فری ہو کے کسی اور سے بات کرنا خون کی گردش کو تیز بھی کر دیتا ہے اور کم بھی....🖤🤞
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں.... میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں♥
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

گرمیوں کی سخت دُھوپ میں
بجلی کے بغیر رہنے والے
کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے
گھنے درخت کے سائے کے جیسی ہے
تمہاری محبت ♡
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

" نہیں دِیا وہ شخص تو اُس کی چاہت سے بھی نِکال مولا! ۔ " 💔🙂
...
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

اتنا شدّت پسند تو ہونا بنتا ہے🥀
کہ جو آپکا ہو، وہ کسی اور کا نہ ہو.
❤️
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

رات کا انتظار کون کرے
آج کل دن میں کیا نہیں ہوتا
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

- بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں ❤🌻
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

ڈاکٹر وہ بد ذوق مرد ھے
جو خوبصورت عورت کا جسمانی معائنہ کرنے کی بھی فیس لیتا ھے 🔥♥️
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

“So many of us are suffering silently, weighed down by the fear of being judged. We’re a generation of happy pictures & weeping souls!” 😔🥀🍂
AssalamOAlaikum
Subha bakhair ♥️
"Shah_Meer"🔥🖤