پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن. جس سے محبت ہو ناں اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا یہی فرق ہوتا ہے "پسند اور محبت" میں پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ محبت.. کبھی نہیں بدلتی..❤️✨ "شاہ_میر"🔥🖤
مرد جب کسی عورت سے عشق کرتا ہے تو وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹتا۔کم بخت اپنی جان قُربان کر دے گا مگر اپنی محبوبہ کو ذرا سی بھی ایزاء نہیں پہنچنے دے گا۔ "شاہ_میر"🔥🖤
وہ قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہو گی اور میں تلاوت سن رہا ہوُگا جب وہ اس مقام پر پہنچے گی دو دو تین تین چار چار" بیویاں جائز ہیں)" تو وہ اپنی آواز کو آہستہ کر لے گی وه ميرى طرف دیکھ کر مُسکرایے گی اورمیں بولوں گاكملى تم ان سب کا مجموعہ ہو تم اکیلی ان چار کے برابر ہو♥️ "شاہ_میر"🔥🖤