Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

Shah__Meer
 

بات کرنا کافی نہیں،بات میں تاثیر ہونا ضروری ہے اور تاثیر خلوص اور عاجزی کے بغیر نہیں آتی۔
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

10 رمضان یوم رحلت ام المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا
رہا خدا کے اثر پہ اثر خدیجہؑ کا
جہاں بتولؑ پلی ہے وہ گھر خدیجہؑ کا
زمانے! آج تم اسلام کہہ رہے ہو جسے
وہ در بدر تھا نہ ہوتا جو در خدیجہؑ کا
وہ بے نیاز ہے، مالک ہے اُس ہستی پہ
کسی کا قرض نہیں ہے مگر خدیجہؑ کا
خدا کے دین پہ دو طاقتوں کا سایہ ہے
لہو حسینؑ کے دادا کا، زر خدیجہؑ کا
خدا کی ذات بھی خود جس کے زیرِ سایہ ہے
سنو لگا ہوا ہے شجر خدیجہؑ کا
یتیم پالنا، بے کس کو آسرا دینا
ہمارے دین میں ہے یہ ہنر خدیجہؑ کا
چلی ہے نسلِ خدیجہؑ ، بتولؑ کی صورت
وجودِ مہدیؑ تلک ہے سفر خدیجہؑ کا
ہرا بھرا ہے جو اسلام کا چمن شوکت
شجر ہیں اُس میں نبی ﷺ کے، ثمر خدیجہؑ کا
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

♥️صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥️
"شاہ_میر"🔥🖤

"شاہ_میر"🔥🖤
S  : "شاہ_میر"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

اور سکون تو اس بات کا ہے کہ اللہ کبھی ساتھ نہيں چھوڑے گا…
"شاہ_میر"🔥🖤

#BehindYouSkipper 
#imrankhanofficial
"Shah_Meer"🔥🖤
S  : #BehindYouSkipper #imrankhanofficial "Shah_Meer"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

حاضر سروس دھمکی کا جواب دینے سے بھاگ گئے، ریٹائرڈ تحقیقات کرنے سے بھاگ گئے، عدلیہ خط دیکھنے سے بھاگ گئی، غدار ان کیمرہ سیشن سے بھاگ گئے، اور جاہل کہہ رہے ہیں کہ خان بھاگ گیا۔
😆
بھکاری ایسوسیشن 😂
#BehindYouSkipper
#imrankhanofficial
"شاہ_میر"🔥🖤

Shah__Meer
 

Beggar's can't be choosers...
"Shah_Meer"🔥🖤

Shah__Meer
 

جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی!
ایک کیس ہی تو ہارے ہو. تو کیا ہوا..؟ اُمید تو نہیں ہارے ہو.؟ اگر اُمید زندہ ہے تو تم کھڑے تھے تم کھڑے ہو اور تم
کھڑے رہو گے.
#BehindYouSkipper
#IK❤
#BeggarsCantBeRulers
#"شاہ_میر"🔥🖤

Islamic Quotes image
S  : رمضان مبارک ❤️❤️ "شاہ_میر"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے
"شاہ_میر"🔥🖤

Beautiful People image
S  : اگر تم پاس ہو تو پھر سارا جہاں تخلیہ... ❤️ "شاہ_میر"🔥🖤 - 
Shah__Meer
 

آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔
💔🔥
"شاہ_میر"🔥🖤

Life Advice image
S  : جمعہ مبارک "شاہ_میر"🔥🖤 - 
صبر کی تلخی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے لیکن جب معاوضہ ملے گا تو آپ بھول جائیں گے کہ آپ کو کس چیز نے دکھ پہنچایا!🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : صبر کی تلخی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے لیکن جب معاوضہ ملے گا تو آپ بھول جائیں گے - 
پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو 
قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔!🙃🖤🥀
🔥🔥
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔!🙃🖤🥀 🔥🔥  - 
Beautiful People image
S  : "No love between two souls is greater than what is between the spouses" ❤️🖤  - 
Shah__Meer
 

Aqal Jaisi koi Daulat nahe or Jahalat jaisi koi Ghurbat nahe.
Hazrat Ali (A.S)
"Shah_Meer"🔥🖤

Shah__Meer
 

اور اللّٰہ سمیٹ لے گا تُمہارے , سبھی غم اور تُم پھر سے مُسکراؤ گے
InShaAllah💖
"شاہ_میر"🔥🔥

Life Advice image
S  : "شاہ_میر"🔥🖤 -