تمام عالم اسلام کو سید الثقلین، نبی الحرمین، امام القبلتین، راحت العاشقین ، رحمت العالمین محمد مصطفیٰ ﷺ کا سفر اسراء و المعراج مبارک🥀❤️
"شاہ_میر"🔥🖤
سلام یا امام جعفر صادق ؑ 🙏
"شاہ_میر"🔥🖤
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے!
❤️
"شاہ_میر"🔥🖤
ایمان علیؑ ، ایقان علیؑ
سلطان علیؑ ، میری جان علیؑ! ❤️
"شاہ_میر"🔥🖤
تمام اہلِ محبت کو یومِ ولادتِ مولائے کائنات مبارک
"شاہ_میر"🔥🖤
جمعہ مبارک
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
"شاہ_میر"🔥🖤
جی ! محبت کا بڑا نام سنا ہے میں نے
کی نہیں ہے ابھی ، البتہ میری نیت ہے!
"شاہ_میر"🔥🖤
مجھے حکم ہو اگر کہ کچھ اور مانگ اس کے سوا
میں دستِ طلب سے اٹھ جاؤں مجھے طلب نہیں کسی اور کی
"شاہ_میر"🔥🖤
میں کیسے یقین نہ کرتا اُس کا
ہر بات پہ کہتی تھی 🥀
انشاء اللہ میں ہمیشہ ساتھ رہو گی۔۔۔🙂
"شاہ_میر"🔥🖤
جمعہ مبارک دعاوں میں یاد رکھے گا۔
"شاہ_میر"🔥♥
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھا کرتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے💔
"شاہ_میر"🔥♥