جب کبھی گرتے ہوئے سمبھل جاؤ تو سمجھ لینا
اللہ تعالیٰ نے تمہاری ماں کی دعاؤں کے ذریعے تمہیں تھام لیا ہے۔
"Mother Day"🥀❤️
"شاہ_میر"🔥🖤
میں اس لڑکی سے ایسے ہی محبت کررہا تھا۔۔
کوئی اجرت نہیں ملنی تھی محنت کر رہا تھا۔۔
مجھے اس سے محبت تھی اور اسے مجھ سے نہیں تھی۔۔
مگر میں باوجود اس کے قناعت کررہا تھا۔۔
"شاہ_میر"🔥🖤


ہر کہانی کاغذ پر نہیں اتاری جاتی کچھ قصے روح پر کنندہ ہوتے ہیں ان سے جڑی یادوں کے سرائے ، اور وہ لکھے نہیں جاتے بس جیئے جاتے ہیں اور اک دن ہمارے ساتھ ہی تہہ خاک ہو جاتے ہیں۔
"شاہ_میر"🔥🖤
وہ ایک ایسی لڑکی ہے
جس سے مل کر میں نے یہ جانا کہ اپنی لمبی حیات کی دُعا مانگنا کیوں ضروری ہو جاتا ہے، لوگ اتنا کیوں جینا چاہتے ہیں ۔!" 🤍🌼🥹🍃
"حوریہ_میر"🔥🖤


ایسی جدائی سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے جس میں انسان کچھ کہے بغیر چھوڑ جائے ! 🖤
"شاہ_میر"🔥🖤

اور آج کے دن میں اس کے لیے آخری بار رویا تھا کیونکہ یہ میری آخری کوشش تھی، اور تب مجھے پتہ چل چکا تھا کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جاسکتی، اور مجھے لگتا تھا میں اسے منا رہا ہوں جبکہ میں اسے پریشان کر رہا تھا"✨🌼🥺
"شاہ_میر"🔥🖤

کسی کا دل دکھانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کرو کہ اس شخص کا اللہ سے کیا تعلق ہے، اور اگر وہ اللہ کے سامنے سجدے میں بیٹھ گیا، اور آنسو بہانا شروع کر دے تو اُس کا ایک آنسو آپ کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے..!!
اگر اللہ اس کی دعاؤں پر کن فرما دے..!! 🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤


اللهمَّ فرحةً تجعلنا نسجُدُ لكَ باكياً...!!
یا رب ایسی خُوشی عطا کر دیجیے کہ (بطورِ تَشَکر) ہم سجدے میں گِر کر روپڑیں آمین...🌸♥️
"شاہ_میر"🔥🖤

جنہیں ساتھ رہنا ہو نا وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں کوئی ایک خوبی دیکھ لیتے ہیں ۔دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 💞
"شاہ_میر"🔥🖤
اگر کِسی نرم دِل اور احساس سے بھرپُور شخص کو ختم کرنا ہو تو اُسے بے سبب کوستے رہو، دُھتکارتے رہو جلد ہی وہ مُرجھا کر اپنا وجُود کھو بیٹھے گا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
اِنسان اُمیدوں سے بندھا ایک ضِدی پرندہ ہے جو گھائل بھی اُمیدوں سے ہے اور زِندہ بھی اُمیدوں پر ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain