جنہیں ساتھ رہنا ہو نا وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں کوئی ایک خوبی دیکھ لیتے ہیں ۔دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 💞 "شاہ_میر"🔥🖤
اگر کِسی نرم دِل اور احساس سے بھرپُور شخص کو ختم کرنا ہو تو اُسے بے سبب کوستے رہو، دُھتکارتے رہو جلد ہی وہ مُرجھا کر اپنا وجُود کھو بیٹھے گا...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔 H_K❤️ "شاہ_میر"🔥🖤
اہل محشر میں جب تمام لوگ حوروں کو دیکھ کر لپکیں گے اور تمھاری سانولی صورت کو کوئی نہ دیکھے گا میری جان یقین رکھنا❤ ہجوم کو چیرتے ھوئے میں تمھاری طرف ضرور آؤں گا❤️ "شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain