وہ الجبار ہے یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شَے کو جوڑنے والا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم فریاد کرو اور وہ اسے ادھورا چھوڑ دے یہ کیسے ممکن ہے کہ تم اپنا بکھرا ہوا وجود لے کر اُس کے پاس جاؤ اور وہ ان کرچیوں کو نہ سمیٹے •"🌸♥️ "شاہ_میر"🔥🖤
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو ، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا_!!🌸🖤 "شاہ_میر"🔥🖤
جانتے ہو صبر کیا ہے ؟؟؟ جب کسی کو کسی کی سخت باتیں یاد آئیں تو وہ بھیگی آ نکھوں کو اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے سختی سے رگڑ کر آ سمان کی طرف دیکھ کے مسکرا دے کہ میرے رب میری اس تکلیف کا مجھے بہترین اجر دینا۔..!! "شاہ_میر"🔥🖤
" جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا اِستقبال یہ کہتے ہُوئے کریں گے کہ ؛ سلامتی ہو تُم پر ، اُن سب چیزوں کے لِیے جِنہیں تُم نے صبر سے برداشت کِیا تھا! ۔ " ❤ القرآن ۔ ❤ "شاہ_میر"🔥🖤