"Brightness"
یوں تو میرے فون میں کئی طرح کی تصاویر موجود ہیں
مگر ایک تصویر ایسی ہے
جس کے سامنے آتے ہی سکرین کی برائٹنس خود بخود بڑھ جاتی ہے
لیکن مجھے اس پر کوئی حیرت نہیں
کیونکہ وہ تصویر تمہاری ہے!! ❤️
"شاہ_میر"🔥♥



جب دنیا میں ہر شخص کے پاس کوئی نا کوئی کام تھا،
میں تمہیں یاد کر رہا تھا۔
"شاہ_میر"🔥♥



جسکی وجہ سے تم سگریٹ پیتے ہو🙄
وہ اب کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہے 🤭😂
"شاہ_میر"🔥♥
ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﮑﮍ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ - 💔🔥
"شاہ_میر"🔥♥
اُس عورت کی بدنصیبی کا اندازا نہیں لگایا جاسکتا ؛ جسے کوئی مرد تفریحاً اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے۔۔😶💔
"شاہ_میر"🔥♥
جنازہ پڑھنےکی زحمت کہاں اُٹھاو گے
سیاہ ڈیپی لگانا ہمارے مرنے پر
"شاہ_میر"🔥♥
"کسی کے لیے اتنا بھی مت گر جانا کہ جس کے لیے گرے ہو وہی اٹھانے سے انکار کردے"!🌸❤
"شاہ_میر"🔥♥


کڑوا سچ 🔥🔥🔥
عورت بہت وفادار ہوتی ہے
شرط یہ ہے کہ مرد پیسے والا ہونا چاہیے💯✅
"شاہ_میر"🔥♥

جب تک خود کو سُرمے کی طرح باریک نہیں کرو گے،
تب تک محبُوب تُجھے اپنی آنکھوں میں کس طرح لگائے گا؟
شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ الله علیہ
"شاہ_میر"🔥♥
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے "جہاں" ہیں وہاں ہونا سیکھا ہی نہیں، سارا وقت یا تو ماضی میں ہوتے ہیں، یا مستقبل میں اگر نہیں ہوتے تو بس حال ہی میں نہیں ہوتے❗
"شاہ_میر"🔥♥
جھلیا جی نوں جی ہوندی اے...!
ہور محبت کی ھوندی اے...؟؟؟
"شاہ_میر"🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain