Damadam.pk
Shah__Meer's posts | Damadam

Shah__Meer's posts:

Shah__Meer
 

ملال ہے ۔مگراتنا ملال تھوڑی ہے ۔😏
یہ آنکھ رونےکی شدت سے لال تھوڑی ہے۔
بس اپنے ہی واسطے فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے 🖤
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے🕊
یہ خوف ہجر ہے، شوق وصال تھوڑی ہے ۔
اور مزا تو تب ہے کے ہار کے بھی ہنستے رہو ۔✌
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے۔
اور لگانی پڑتی ہے ڈوبکی ابھرنے سے پہلے 🔥
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے ۔👊
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

" میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے کہ ؛ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں ، خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے ، اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ ؛ " YeS I'm " اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں , فرق صرف یہ ہے کہ ؛ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی! ۔ " ❤
"شاہ_میر"🔥♥

Islamic Quotes image
S  : Says of Mola Aliع❤ Morning😊 "Shah_Meer"🔥♥ - 
Shah__Meer
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے_______🙂
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ نصیب سے پڑتا ہے 🙂🍁-
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

*ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا 🥀🌚*
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

*🥀🔥انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے*
*لفظوں لہجوں اور رویوں سے🍂🌚*
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

🌺⛲کامل ایمان والے لوگ
🪶🧡رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سب سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والے ہیں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5101
"سیدزادا"🔥♥

Shah__Meer
 

🌷🧩طاقتور وہ جو غصے پر قابو رکھے
💖🫐رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5105
"سیدزادا"🔥♥

Shah__Meer
 

🌼💠جنتیوں اور جہنمیوں کے بارے میں
💢🔖رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں جنتیوں کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ ہر ضعیف شخص کہ لوگ اسے ضعیف و ناتواں سمجھیں اگر وہ اللہ پر قسم اٹھا لے تو وہ اسے پورا فرما دے ۔ کیا میں تمہیں جہنمیوں کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ ہر سرکش ، بخیل اور متکبر ۔‘‘
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5106
"سیدزادا"🔥♥

Shah__Meer
 

🌹🌿غصہ نہ کیا کر
👑✨ایک آدمی نے نبی ﷺ سے درخواست کی ، مجھے وصیت فرمائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ غصہ نہ کیا کر ۔‘‘ اس نے کئی بار یہی درخواست کی ، آپ ﷺ نے (ہر بار یہی) فرمایا :’’ غصہ نہ کیا کر ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5104
"سیدزادا"🔥♥

Sad Poetry image
S  : "شاہ_میر"🔥♥ - 
Social media post
S  : آمین😢 "شاہ_میر"🔥♥ - 
Shah__Meer
 

تجھے مرض ہو تو ایسا ہو , جو دنیا میں لا علاج ہو
تیری موت تیرا شباب ہو , تو تڑپ تڑپ کے جیا کرے ۔ ۔ ۔
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

دل سے نکال سکو تو مانو میں چھوڑ کر تو بیٹی بھی اپنی ماں کو جاتی
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

وہ مدت سے ضروری کام میں مصروف ہے ورنہ ہمارے ساتھ سے بڑھ کر ضروری کچھ نہیں اسکو
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

تعزیت کے لئے آئیے نہ میرا ان سے تعلق مر گیا 💔💔
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

ڈر لگتا ہے مجھے رات کے اس پہر سے
اترتی ہے جب دل کے آنگن میں اس کی یادیں۔💔
"شاہ_میر"🔥♥

Shah__Meer
 

ستّر حوروں کی سریلی آوازیں...
اک تیری جی پر قربان صاحبہ❤️
"شاہ_میر"🔥♥